• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہورہائیکورٹ،پنجاب اسمبلی کااجلاس ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

webmaster by webmaster
جولائی 2, 2020
in First Page, لاہور
0
لاہورہائیکورٹ،پنجاب اسمبلی کااجلاس ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور۔ پنجاب اسمبلی کااجلاس ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ،لاہورہائیکورٹ نے تمام فریقین کونوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ گورنرکے اختیارات منتقلی کانکتہ ثابت نہ ہواتوجرمانے کیساتھ درخواست مسترد ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کااجلاس ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست سماعت پر سماعت ہوئی، درخواست میں پنجاب حکومت،سپیکرودیگرکوفریق بنایاگیا ،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ سرکاری عمارت کی موجودگی میں ہوٹل اجلاس پیسے کاضیاع ہے، اسمبلی اجلاس غیرسرکاری جگہ پربلاکرحب الوطنی کوتوڑاگیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ اسمبلی ارکان کی وفاداری پرالزام لگارہے ہیں،قانون بتائیں کیسے اسمبلی اجلاس فلاں جگہ نہیں ہوسکتا،میڈیاسکورنگ کیلئے درخواست دائرنہ کریں۔

چیف جسٹس قاسم خان نے استفسار کیا کہ کیارولزآف بزنس میں کہاگیاہے کہ اجلاس کہاں ہوناہے؟،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ رولزآف بزنس میں کوئی جگہ مخصوص نہیں،اجلاس کیلئے جگہ مخصوص کرنے کافیصلہ گورنرکی صوابدیدپرچھوڑاگیا۔

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ گورنرکے اختیارات منتقلی کانکتہ ثابت نہ ہواتوجرمانے کیساتھ درخواست مسترد ہوگی،عدالت نے پنجاب اسمبلی کااجلاس ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی اورتمام فریقین کونوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔

Post Views: 27
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

وزیر اعلی نے 16 اضلاع پر مشتمل جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا

Next Post

بھارتی فوج نے نانا کو کس طرح گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل

Next Post
بھارتی فوج نے نانا کو کس طرح گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل

بھارتی فوج نے نانا کو کس طرح گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ پنجاب اسمبلی کااجلاس ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ،لاہورہائیکورٹ نے تمام فریقین کونوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ گورنرکے اختیارات منتقلی کانکتہ ثابت نہ ہواتوجرمانے کیساتھ درخواست مسترد ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کااجلاس ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست سماعت پر سماعت ہوئی، درخواست میں پنجاب حکومت،سپیکرودیگرکوفریق بنایاگیا ،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ سرکاری عمارت کی موجودگی میں ہوٹل اجلاس پیسے کاضیاع ہے، اسمبلی اجلاس غیرسرکاری جگہ پربلاکرحب الوطنی کوتوڑاگیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ اسمبلی ارکان کی وفاداری پرالزام لگارہے ہیں،قانون بتائیں کیسے اسمبلی اجلاس فلاں جگہ نہیں ہوسکتا،میڈیاسکورنگ کیلئے درخواست دائرنہ کریں۔ چیف جسٹس قاسم خان نے استفسار کیا کہ کیارولزآف بزنس میں کہاگیاہے کہ اجلاس کہاں ہوناہے؟،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ رولزآف بزنس میں کوئی جگہ مخصوص نہیں،اجلاس کیلئے جگہ مخصوص کرنے کافیصلہ گورنرکی صوابدیدپرچھوڑاگیا۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ گورنرکے اختیارات منتقلی کانکتہ ثابت نہ ہواتوجرمانے کیساتھ درخواست مسترد ہوگی،عدالت نے پنجاب اسمبلی کااجلاس ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی اورتمام فریقین کونوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.