• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر ایپکا کا احتجاجی مظاہرہ،وفاقی و صوبائی بجٹ مسترد

webmaster by webmaster
جولائی 2, 2020
in لیہ نیوز
0
ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر ایپکا کا احتجاجی مظاہرہ،وفاقی و صوبائی بجٹ مسترد

لیہ( صبح پا کستان )ایپکا ضلع لیہ کا ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ،وفاقی و صوبائی بجٹ کو مسترد کرنے کا اعلان،مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ،صوبائی صدر ایپکا سندھ کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ،

پنجاب ٹیچر یونین کے صوبائی جنرل سیکرٹری کی خصوصی شرکت،ایپکا ضلع لیہ کا مطالبات کی منظوری و بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا دیا گیا،احتجاج ضلعی چیئرمین ایپکا ملک الہی بخش جوتہ کی قیادت میں کیا گا جس میں ایپکا ضلع لیہ کے تمام محکمہ جات کے یونٹ کے عہدیداران و اہلکاران کی کثیر تعداد نے شرکت کی،احتجاجی دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی چیئرمین ملک الہی بخش جوتہ نے کہا کہ وفاقی و صوبائی بجٹ 2020-21ء کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ملازمین کی مختلف کیٹیگریز کے درمیان تنخواہوں میں موجود فرق کو ختم کرکے برابر کیا جائے،آٹا چینی پٹرولیم کی قیمتیں کنٹرول کی جائیں،

صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین ملک بشیر حسین کنویرا نے کہا کہ ریاست مدینہ کے علمبردار غریب طبقات کا خیال کریں،موجودہ حکومت ملک کے تمام محکموں کے ساتھ ساتھ محکمہ تعلیم کو تباہی کے دہانے پر لے کر جارہی ہے،ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے ملکی پالیسیوں کی وجہ سے ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منگائی کے تناسب سے اضافہ کرنے کا فوری اعلان کیا جائے،آئی ایم ایف کی سفارشات کو عوامی جذبات کے قتل کا ذریعہ نہ بنایا جائے،احتجاجی دھرنا سے ضلعی صدر ایپکا محمود گجر،صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ جمشید اقبال،صدر ایپکا ٹی ایم اے یونٹ نعیم اللہ خان کھتران،مہر نوید لوہانچ،عرفان اشرف،ثقلین شاہ،مبشر الحسن میرانی،محمد علی شاہد،سکندر گجر،یونس شاہ،سعید محسن و دیگر نے بھی خطاب کیا،احتجاجی دھرنا میں صوبائی صدر ایپکا سندھ کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کی گئی قرار داد کے ذریعے صدر پاکستان،وزیر اعظم پاکستان،آرمی چیف،چیف جسٹس پاکستان،وزیر اعلیٰ سندھ سے قاتلوں کی فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے قانون کے مطابق سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

بھارتی فوج نے نانا کو کس طرح گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل

Next Post

ملتان . جنوبی پنجاب کے تحصیل ہسپتالوں اور دیہی مراکز صحت میں ڈاکٹرز کی کمی

Next Post
ملتان . جنوبی پنجاب کے تحصیل ہسپتالوں اور دیہی مراکز صحت میں ڈاکٹرز کی کمی

ملتان . جنوبی پنجاب کے تحصیل ہسپتالوں اور دیہی مراکز صحت میں ڈاکٹرز کی کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ایپکا ضلع لیہ کا ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ،وفاقی و صوبائی بجٹ کو مسترد کرنے کا اعلان،مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ،صوبائی صدر ایپکا سندھ کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، پنجاب ٹیچر یونین کے صوبائی جنرل سیکرٹری کی خصوصی شرکت،ایپکا ضلع لیہ کا مطالبات کی منظوری و بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا دیا گیا،احتجاج ضلعی چیئرمین ایپکا ملک الہی بخش جوتہ کی قیادت میں کیا گا جس میں ایپکا ضلع لیہ کے تمام محکمہ جات کے یونٹ کے عہدیداران و اہلکاران کی کثیر تعداد نے شرکت کی،احتجاجی دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی چیئرمین ملک الہی بخش جوتہ نے کہا کہ وفاقی و صوبائی بجٹ 2020-21ء کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ملازمین کی مختلف کیٹیگریز کے درمیان تنخواہوں میں موجود فرق کو ختم کرکے برابر کیا جائے،آٹا چینی پٹرولیم کی قیمتیں کنٹرول کی جائیں، صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین ملک بشیر حسین کنویرا نے کہا کہ ریاست مدینہ کے علمبردار غریب طبقات کا خیال کریں،موجودہ حکومت ملک کے تمام محکموں کے ساتھ ساتھ محکمہ تعلیم کو تباہی کے دہانے پر لے کر جارہی ہے،ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے ملکی پالیسیوں کی وجہ سے ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منگائی کے تناسب سے اضافہ کرنے کا فوری اعلان کیا جائے،آئی ایم ایف کی سفارشات کو عوامی جذبات کے قتل کا ذریعہ نہ بنایا جائے،احتجاجی دھرنا سے ضلعی صدر ایپکا محمود گجر،صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ جمشید اقبال،صدر ایپکا ٹی ایم اے یونٹ نعیم اللہ خان کھتران،مہر نوید لوہانچ،عرفان اشرف،ثقلین شاہ،مبشر الحسن میرانی،محمد علی شاہد،سکندر گجر،یونس شاہ،سعید محسن و دیگر نے بھی خطاب کیا،احتجاجی دھرنا میں صوبائی صدر ایپکا سندھ کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کی گئی قرار داد کے ذریعے صدر پاکستان،وزیر اعظم پاکستان،آرمی چیف،چیف جسٹس پاکستان،وزیر اعلیٰ سندھ سے قاتلوں کی فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے قانون کے مطابق سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.