• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . جنوبی پنجاب کے تحصیل ہسپتالوں اور دیہی مراکز صحت میں ڈاکٹرز کی کمی

webmaster by webmaster
جولائی 2, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . جنوبی پنجاب کے تحصیل ہسپتالوں اور دیہی مراکز صحت میں ڈاکٹرز کی کمی

ملتان۔ کورونا ایمرجنسی کے دوران ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں عملے کی کمی نے مزید مسائل کھڑے کر دئیے ہیں،باالخصوص جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع کے ٹی ایچ کیو اور دیہی و بنیادی مراکز صحت پر ڈاکٹروں سمیت دیگر عملے کی شدید کمی ہے ،اسی حوالے سے گزشتہ روز پی ایم اے کے وفد نے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج کی قیادت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال کا دورہ کیا جہاں موجود طبی عملے سے مسائل سنے، اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ ہسپتال میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کی خالی آسامیاں موجود ہیں، اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج نے پنجاب حکومت ، سیکرٹری ہیلتھ ، ڈی سی اور سی ای او ملتان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری خالی آسامیوں پر بھرتی کی جائے۔

Post Views: 38
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر ایپکا کا احتجاجی مظاہرہ،وفاقی و صوبائی بجٹ مسترد

Next Post

لیہ۔ چھوٹے نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کو احساس پروگرام کے تحت ریلیف دیا جائے۔صدر چوہدری محمد علی

Next Post

لیہ۔ چھوٹے نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کو احساس پروگرام کے تحت ریلیف دیا جائے۔صدر چوہدری محمد علی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان۔ کورونا ایمرجنسی کے دوران ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں عملے کی کمی نے مزید مسائل کھڑے کر دئیے ہیں،باالخصوص جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع کے ٹی ایچ کیو اور دیہی و بنیادی مراکز صحت پر ڈاکٹروں سمیت دیگر عملے کی شدید کمی ہے ،اسی حوالے سے گزشتہ روز پی ایم اے کے وفد نے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج کی قیادت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال کا دورہ کیا جہاں موجود طبی عملے سے مسائل سنے، اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ ہسپتال میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کی خالی آسامیاں موجود ہیں، اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج نے پنجاب حکومت ، سیکرٹری ہیلتھ ، ڈی سی اور سی ای او ملتان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری خالی آسامیوں پر بھرتی کی جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.