• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کی لیہ آمد،بہترین کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے افسران و اہلکاران میں انعامات تقسیم

webmaster by webmaster
جون 30, 2020
in لیہ نیوز
0
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کی لیہ آمد،بہترین کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے افسران و اہلکاران میں انعامات تقسیم

لیہ ( صبح پا کستان) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کی لیہ آمد، گارڈ آف آنر پیش،بہترین کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے افسران و اہلکاران میں انعامات تقسیم،دفتر پولیس کی تزئین و آرائش و مرمت کا بھی افتتاح،کرائم میٹنگ کے دوران لیہ میں جرائم کی صورت حال کا جائزہ،لیہ پولیس محمد حسن اقبا ل ڈی پی او لیہ کی قیادت میں بہترین کار کردگی کا مظاہر ہ کر رہی ہے۔آر پی او ڈی جی خان عمران احمر

تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان عمران احمر کی لیہ آمد،ڈی پی او لیہ و دیگر افسران نے دفتر پہنچنے پر گرمجوشی سے استقبال کیااور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا، دفتر پولیس میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے دوران آر پی او عمران احمر نے پولیس افسران و اہلکاران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں پولیس کو بہت سے مشکل چیلنجز کا سامنا ہے،جن میں کرونا وبا،لاک ڈاؤن،کرائم اور لا اینڈ آرڈر کی صورت حال شامل ہے،ان حالات میں پولیس پر بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے،ان چیلنجز سے نبر د آزما اور سر خرو ہونے کیلئے لیہ پولیس سخت محنت اور مخلصانہ کوششوں کر رہی ہے،لیہ پولیس نے ڈی پی او محمد حسن اقبال کی قیادت میں عوامی خدمت اور جرائم کے خلاف بہترین کا ر وائی عمل میں لائی جو کہ قابل ستائش ہے، تقریب کے اختتام پرآر پی او نے ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کے ہمراہ بہترین کا ر کردگی کے حامل لیہ پولیس افسران و اہلکاران میں انعامات اور تعریفی سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے،

عمران احمر نے کہا کہ اچھی کار کردگی پر ریوارڈ دینا ایک مثبت روایت ہے جس سے فورس کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور مورال بلند ہوتا ہے،جبکہ ملازمان کے جذبہ کو تقویت ملتی ہے اور وہ پہلے سے زیادہ دلجمعی کے ساتھ جرائم کے خلاف فرائض کی بجا آوری اورعوام کی خدمت کرتے ہیں،عمران احمر نے پولیس ملازمان سے فرداً فرداً ان کے مسائل دریافت کیے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی،آر پی او ڈی جی خان نے ڈی پی اولیہ و دیگر افسران کے ہمراہ دفتر پولیس کی مرمت اورتزئین و آرائش کے کام کا بھی افتتاح کیا،آر پی او نے دفتر کے بہترین کے ماحول کی تعریف کی اور کہا کہ اچھے ماحول میں پولیس افسران کی کار کردگی میں اضافہ ہو گا،آ خر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،ملٹی میڈیا کے ذریعے آر پی او کو رواں سال ضلع بھر میں درج مقدمات،جرائم اور امن و امان کی صورت بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی،آر پی او نے لیہ پولیس کی کار کردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے جرائم کی روک تھام اور انسداد منشیات کے لئے مزید موئثر کاروائی عمل میں لائی جائے۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ساجد ظفرڈال کا ایک روزہ دورہ لیہ

Next Post

وزیر اعلی نے 16 اضلاع پر مشتمل جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا

Next Post
وزیر اعلی نے 16 اضلاع پر مشتمل جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا

وزیر اعلی نے 16 اضلاع پر مشتمل جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کی لیہ آمد، گارڈ آف آنر پیش،بہترین کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے افسران و اہلکاران میں انعامات تقسیم،دفتر پولیس کی تزئین و آرائش و مرمت کا بھی افتتاح،کرائم میٹنگ کے دوران لیہ میں جرائم کی صورت حال کا جائزہ،لیہ پولیس محمد حسن اقبا ل ڈی پی او لیہ کی قیادت میں بہترین کار کردگی کا مظاہر ہ کر رہی ہے۔آر پی او ڈی جی خان عمران احمر تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان عمران احمر کی لیہ آمد،ڈی پی او لیہ و دیگر افسران نے دفتر پہنچنے پر گرمجوشی سے استقبال کیااور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا، دفتر پولیس میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے دوران آر پی او عمران احمر نے پولیس افسران و اہلکاران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں پولیس کو بہت سے مشکل چیلنجز کا سامنا ہے،جن میں کرونا وبا،لاک ڈاؤن،کرائم اور لا اینڈ آرڈر کی صورت حال شامل ہے،ان حالات میں پولیس پر بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے،ان چیلنجز سے نبر د آزما اور سر خرو ہونے کیلئے لیہ پولیس سخت محنت اور مخلصانہ کوششوں کر رہی ہے،لیہ پولیس نے ڈی پی او محمد حسن اقبال کی قیادت میں عوامی خدمت اور جرائم کے خلاف بہترین کا ر وائی عمل میں لائی جو کہ قابل ستائش ہے، تقریب کے اختتام پرآر پی او نے ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کے ہمراہ بہترین کا ر کردگی کے حامل لیہ پولیس افسران و اہلکاران میں انعامات اور تعریفی سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے، عمران احمر نے کہا کہ اچھی کار کردگی پر ریوارڈ دینا ایک مثبت روایت ہے جس سے فورس کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور مورال بلند ہوتا ہے،جبکہ ملازمان کے جذبہ کو تقویت ملتی ہے اور وہ پہلے سے زیادہ دلجمعی کے ساتھ جرائم کے خلاف فرائض کی بجا آوری اورعوام کی خدمت کرتے ہیں،عمران احمر نے پولیس ملازمان سے فرداً فرداً ان کے مسائل دریافت کیے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی،آر پی او ڈی جی خان نے ڈی پی اولیہ و دیگر افسران کے ہمراہ دفتر پولیس کی مرمت اورتزئین و آرائش کے کام کا بھی افتتاح کیا،آر پی او نے دفتر کے بہترین کے ماحول کی تعریف کی اور کہا کہ اچھے ماحول میں پولیس افسران کی کار کردگی میں اضافہ ہو گا،آ خر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،ملٹی میڈیا کے ذریعے آر پی او کو رواں سال ضلع بھر میں درج مقدمات،جرائم اور امن و امان کی صورت بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی،آر پی او نے لیہ پولیس کی کار کردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے جرائم کی روک تھام اور انسداد منشیات کے لئے مزید موئثر کاروائی عمل میں لائی جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.