لیہ. سوشل میڈیا پر ایم پی اے کا پیج کیوں بنایا ,پرسنل سیکرٹری نے سپورٹر پر پرچہ درج کرا دیا
لیہ (صبح پاکستان ) سپورٹر کو ایم پی اے رفاقت علی گیلانی کا سوشل میڈیا پر پیج چلانا مہنگا پڑ...
لیہ (صبح پاکستان ) سپورٹر کو ایم پی اے رفاقت علی گیلانی کا سوشل میڈیا پر پیج چلانا مہنگا پڑ...
لیہ( )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے...
ملتان۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے دسمبر 2020 کے بعد دو سالہ ماسٹرز ڈگری پروگرام کو ختم کرنے کا اعلان...
لیہ (صبح پاکستان ) اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے لیہ مائنر کی سڑکوں پر بھاری ٹریفک کا داخلہ ممنوع...
چوک اعظم (صبح پاکستان) موسلادھار بارش کے نتیجے میں ایم ایم روڈ پر 3/4 فٹ تک پانی کھڑا ہوگیا ۔۔...
لاہور۔ پنجاب حکومت نے 6 اضلاع میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کی منصوبہ بندی مکمل کرلی،رینالہ خورد، لودھراں، چشتیاں، بہاولنگر،...
لیہ۔( صبح پاکستان )حیات مائنر نہر کا پشتہ ٹوٹ گیا۔ پشتہ ٹوٹنے کی اطلاع ملتے ہی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت...
لیّہ ( صبح پاکستان ) ریسکو ذرایع کے مطابق لیّہ کوٹ ادو رود پر کوٹھی قریشی بارش کے باعث خستہ دیوار...
لیہ (صبح پا کستان)تھانہ کروڑ پولیس کی اہم کامیابی،نقب زن گینگ کا سر غنہ خدا بخش گرفتار،2مسروقہ پیٹر انجن،19تولہ مسروقہ...
وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ وزیر اعظم کا کہنا...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان ) سپورٹر کو ایم پی اے رفاقت علی گیلانی کا سوشل میڈیا پر پیج چلانا مہنگا پڑ گیا ،ایم پی اے کے پرسنل سیکرٹری کی جانب سے تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ کا اندراج کرادیا گیا تفصیل کے مطابق سٹی ایم پی اے و معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب رفاقت شاہ گیلانی کے پرسنل سیکرٹری توصیف حسن کی جانب سے یونین کونسل تھل جنڈی سے ایم پی اے کے سپورٹر محمد
انصر چوہدری پر مقدمہ کا اندراج کرایا گیا ہے FIR کے مطابق سوشل میڈیا پر ایم پی اے رفاقت شاہ کے نام کا پیج چلانے ، خود کو ایم پی اے ظاہر کرنے اور فیک آئی ڈی سے فحش پیغامات بھیجنے کے الزامات لگائے گئے ہیں ۔ تھانہ سٹی لیہ نےمقدمہ نمبر 620/20 بجرم 419 ت پ اور 25D کے تحت مقدمہ کا اندراج کرلیا ہے۔