• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ. سوشل میڈیا پر ایم پی اے کا پیج کیوں بنایا ,پرسنل سیکرٹری نے سپورٹر پر پرچہ درج کرا دیا

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ. سوشل میڈیا پر ایم پی اے کا پیج کیوں بنایا ,پرسنل سیکرٹری نے سپورٹر پر پرچہ درج کرا دیا

لیہ (صبح پاکستان ) سپورٹر کو ایم پی اے رفاقت علی گیلانی کا سوشل میڈیا پر پیج چلانا مہنگا پڑ گیا ،ایم پی اے کے پرسنل سیکرٹری کی جانب سے تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ کا اندراج کرادیا گیا تفصیل کے مطابق سٹی ایم پی اے و معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب رفاقت شاہ گیلانی کے پرسنل سیکرٹری توصیف حسن کی جانب سے یونین کونسل تھل جنڈی سے ایم پی اے کے سپورٹر محمد انصر چوہدری پر مقدمہ کا اندراج کرایا گیا ہے FIR کے مطابق سوشل میڈیا پر ایم پی اے رفاقت شاہ کے نام کا پیج چلانے ، خود کو ایم پی اے ظاہر کرنے اور فیک آئی ڈی سے فحش پیغامات بھیجنے کے الزامات لگائے گئے ہیں ۔ تھانہ سٹی لیہ نےمقدمہ نمبر 620/20 بجرم 419 ت پ اور 25D کے تحت مقدمہ کا اندراج کرلیا ہے۔

رپورٹ , کامران تھند

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ. حالیہ بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری ۔ڈپٹی کمشنر

Next Post

چیف منسٹر بزدار لیّہ نشیب میں سندھ دریا کے متاثرہ خاندانوں بارے بھی میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں. نعمان حسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پاکستان ) سپورٹر کو ایم پی اے رفاقت علی گیلانی کا سوشل میڈیا پر پیج چلانا مہنگا پڑ گیا ،ایم پی اے کے پرسنل سیکرٹری کی جانب سے تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ کا اندراج کرادیا گیا تفصیل کے مطابق سٹی ایم پی اے و معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب رفاقت شاہ گیلانی کے پرسنل سیکرٹری توصیف حسن کی جانب سے یونین کونسل تھل جنڈی سے ایم پی اے کے سپورٹر محمد انصر چوہدری پر مقدمہ کا اندراج کرایا گیا ہے FIR کے مطابق سوشل میڈیا پر ایم پی اے رفاقت شاہ کے نام کا پیج چلانے ، خود کو ایم پی اے ظاہر کرنے اور فیک آئی ڈی سے فحش پیغامات بھیجنے کے الزامات لگائے گئے ہیں ۔ تھانہ سٹی لیہ نےمقدمہ نمبر 620/20 بجرم 419 ت پ اور 25D کے تحت مقدمہ کا اندراج کرلیا ہے۔

رپورٹ , کامران تھند

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.