• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیف منسٹر بزدار لیّہ نشیب میں سندھ دریا کے متاثرہ خاندانوں بارے بھی میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں. نعمان حسن

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2020
in لیہ نیوز
0
چیف منسٹر  بزدار لیّہ نشیب میں  سندھ دریا  کے متاثرہ خاندانوں بارے بھی میگا پراجیکٹ کا  اعلان کریں.  نعمان حسن

لیّہ (صبح پاکستان ) پنجاب حکومت لیّہ نشیب میں ہر سال انے والے سیلاب اور دریائی کٹاؤ سے ہونے والے متاثرہ خاندانوں کے مسائل حل کرنے کے بھی
ترجیحی اقدامات کرے .یہ مطالبہ دبئی میں مقیم لیّہ کے سماجی رہنماء نعمان حسن نے چیف منسٹر پنجاب عثمان بزدار کے سوشل میڈیا کی
معروف سماجی ویب سائٹ پر کی گی ایک پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہوے کیا .


اپنی پوسٹ میں سی ایم پنجاب کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ حکومت دی جی خان کوہ سلمان میں 13 رود کوہوں کے پانی کو بچانے کے لے 4 ڈیمز بنانے کی سٹڈی کر رہی ہے تاکہ علاقہ کو تباہی سے بچایا جا سکے.
اپنے ٹیوٹ میں نعمان حسن نے کہا کہ امید ہے کہ سی ایم بزدار لیّہ نشیب میں سندھ دریا کے متاثرہ خاندانوں بارے بھی میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں گے
تا کہ لیّہ نشیب کی معصوم عوام بھی دریاے سندھ کے سیلاب اور کٹاؤ کی تباہ کاروں سے محفوظ رہ سکے

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ. سوشل میڈیا پر ایم پی اے کا پیج کیوں بنایا ,پرسنل سیکرٹری نے سپورٹر پر پرچہ درج کرا دیا

Next Post

حکومت میں ملک چلانے کی نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی قابلیت، چیف جسٹس

Next Post
حکومت میں ملک چلانے کی نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی قابلیت، چیف جسٹس

حکومت میں ملک چلانے کی نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی قابلیت، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیّہ (صبح پاکستان ) پنجاب حکومت لیّہ نشیب میں ہر سال انے والے سیلاب اور دریائی کٹاؤ سے ہونے والے متاثرہ خاندانوں کے مسائل حل کرنے کے بھی ترجیحی اقدامات کرے .یہ مطالبہ دبئی میں مقیم لیّہ کے سماجی رہنماء نعمان حسن نے چیف منسٹر پنجاب عثمان بزدار کے سوشل میڈیا کی معروف سماجی ویب سائٹ پر کی گی ایک پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہوے کیا . اپنی پوسٹ میں سی ایم پنجاب کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ حکومت دی جی خان کوہ سلمان میں 13 رود کوہوں کے پانی کو بچانے کے لے 4 ڈیمز بنانے کی سٹڈی کر رہی ہے تاکہ علاقہ کو تباہی سے بچایا جا سکے. اپنے ٹیوٹ میں نعمان حسن نے کہا کہ امید ہے کہ سی ایم بزدار لیّہ نشیب میں سندھ دریا کے متاثرہ خاندانوں بارے بھی میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں گے تا کہ لیّہ نشیب کی معصوم عوام بھی دریاے سندھ کے سیلاب اور کٹاؤ کی تباہ کاروں سے محفوظ رہ سکے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.