• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ. حالیہ بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری ۔ڈپٹی کمشنر

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ. حالیہ بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری  ۔ڈپٹی کمشنر

لیہ( )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کو تمام مشینری سمیت مستعد رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے شہری اور دیہی علاقوں میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام ضروری انتظامات مکمل کر لئے جائیں اور کسی بھی نا گہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو اور ریلیف آپریشن کے لئے تیار رہا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنے متعلقہ علاقوں میں رابطہ کاری کو مزید مضبوط بنائیں اور بارش کے پانی کے نکاس کے لئے فیلڈ میں آپریشن کی خود نگرانی کریں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ دستیاب وسائل کو سو فی صد بروئے کار لایا جائے اور شہروں سے بارش کے پانی کے نکاس کو جلد سے جلد ممکن بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ میونسپل سروسز بارے عوام کے تاثر کو مثبت بنانے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام جاری رکھا جائے

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان . ایچ ای سی کا 2020 کے بعد ماسٹرز ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان

Next Post

لیہ. سوشل میڈیا پر ایم پی اے کا پیج کیوں بنایا ,پرسنل سیکرٹری نے سپورٹر پر پرچہ درج کرا دیا

Next Post
لیہ. سوشل میڈیا پر ایم پی اے کا پیج کیوں بنایا ,پرسنل سیکرٹری نے سپورٹر پر پرچہ درج کرا دیا

لیہ. سوشل میڈیا پر ایم پی اے کا پیج کیوں بنایا ,پرسنل سیکرٹری نے سپورٹر پر پرچہ درج کرا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کو تمام مشینری سمیت مستعد رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے شہری اور دیہی علاقوں میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام ضروری انتظامات مکمل کر لئے جائیں اور کسی بھی نا گہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو اور ریلیف آپریشن کے لئے تیار رہا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنے متعلقہ علاقوں میں رابطہ کاری کو مزید مضبوط بنائیں اور بارش کے پانی کے نکاس کے لئے فیلڈ میں آپریشن کی خود نگرانی کریں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ دستیاب وسائل کو سو فی صد بروئے کار لایا جائے اور شہروں سے بارش کے پانی کے نکاس کو جلد سے جلد ممکن بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ میونسپل سروسز بارے عوام کے تاثر کو مثبت بنانے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام جاری رکھا جائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.