لیہ۔ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلع انجمن صحافیان کا مشترکہ اجلاس،یونس خان بزدار بھاری اکثریت سے چیئرمین مجلس عاملہ منتخب
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلع انجمن صحافیان کا مشترکہ اجلاس،چیئرمین وممبران مجلس عاملہ کا چناؤ، یونس خان بزدار...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلع انجمن صحافیان کا مشترکہ اجلاس،چیئرمین وممبران مجلس عاملہ کا چناؤ، یونس خان بزدار...
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔...
کوٹ سلطان ۔ (صبح پا کستان) کوٹ سلطان صرافہ مارکیٹ میں دن دیہاڑے ملتان سے آئے ہو نے سونے کے...
میں ابو جی کے جانے سے پہلے خود کو بہت بہادر ہمت والا ہر مُصیبت سے جنگ کرنے والا کبھی...
اک سورج تھا تاروں کے گھرانے سے اٹھا آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا دنیا میں ہر چیز...
ملتان ۔ پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر رانا الطاف حسین نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کلاس...
لاہور ۔ پنجاب میں 25اکتوبر سے پولیو مہم کا آغاز کردیا جائے گا، انسداد پولیو مہم 26اکتوبرسے شروع ہوکر 31اکتوبر...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں سینئر صحافی سعید احمد باروی کے وفات پر تعزیتی ریفرنس،ایصال ثواب کیلئے قرآن...
وطن عزیز کی سیاسی تاریخ ہو یا کوئی بھی سیاسی تحریک کسی بھی حوالے سے اسے یادگار یا شاندار نہیں...
لاڑکانہ: سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ این آر او ہم نہیں، بلکہ وہ ہم...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
دوران اجلاس ممبران مجلس عاملہ نے متفقہ طور پر یونس خان بزدار کو چیئرمین مجلس عاملہ بلا مقابلہ منتخب کیا،اس موقع پر صدر پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے کہا کہ چیئرمین و ممبران مجلس عاملہ پر بھاری ذمہ داری آن پڑی ہے کہ انہوں نے مستقبل قریب میں ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلعی انجمن صحافیان کے الیکشن کا انعقاد کرانا ہے جس کیلئے آئین کے مطابق ووٹر لسٹ کی تشکیل،الیکشن شیڈول،الیکشن کمیٹی کی تقرری کرنا مجلس عاملہ کی اہم ذمہ داری ہے،ہم سمجھتے ہیں کہ ممبران مجلس عاملہ و چیئرمین اپنی صلاحتیوں کا بھر پور استعمال کرکے آئین ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرد کے مطابق یہ تمام کام پایہ تکمیل تک پہنچا کر فری اینڈ فیئر الیکشن کا انعقاد کرائیں گے،صدر انجمن صحافیان رانا خالد محمود شوق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجلس عاملہ کے نومنتخب ممبران و چیئرمین مجلس عاملہ اپنی صلاحتیوں کو استعمال کرتے ہوئے پریس کلب کی بہتری کیلئے کاوشیں کریں گے،نومنتخب چیئرمین مجلس عاملہ محمد یونس بزدار نے کہا کہ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے آئین کی پاسداری کو یقینی بناؤں گا تمام کام ممبران کی مشاورت کے بعد کئے جائیں گے،اس موقع پر منیر عاطف باجوہ،قاضی امیر عالم،عبدالرؤف نفیسی،حافظ سعید احمد،محمد یعقوب مرزا و دیگر نے بھی خطاب کیا اور نومنتخب ممبران و چیئرمین مجلس عاملہ کو مبارکباد دی۔