• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بچی پر تشدد میں ملوث افراد کوکٹہرے میں لاکرقانون پر یقینی بنائینگے، فردوس عاشق اعوان

webmaster by webmaster
دسمبر 6, 2020
in First Page, لاہور
0
حکومت کا اپوزیشن کے جلسے اور ریلیاں نہ روکنے کا فیصلہ

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد معاشرتی اور سماجی ناہمواریوں کا عکاس ہے، معصوم بچی کے تشدد میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرکے قانون کی عملداری کو یقینی بنائینگے۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہافیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد معاشرتی اور سماجی ناہمواریوں کا عکاس ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار ضلعی سطح تک وسیع کیا جارہا ہے تاکہ معصوم بچوں پر ذہنی، جسمانی اور جنسی تشدد کرنیوالے سفاک درندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جاسکے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ معصوم بچی کے تشدد میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرکے قانون کی عملداری کو یقینی بنائینگے، سوموار کو بچی عدالت پیش کرنے کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو اپنی تحویل میں لے لے گا۔

Post Views: 29
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے ریجنل آفس لاہور سے ملتان منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

Next Post

لیّہ .چوتھے نیشنل چیلینج آف کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز 2020 میں ضلع لیہ کی پہلی پوزیشن کا اعزاز

Next Post
لیّہ .چوتھے نیشنل چیلینج آف کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز 2020 میں ضلع لیہ کی پہلی پوزیشن کا  اعزاز

لیّہ .چوتھے نیشنل چیلینج آف کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز 2020 میں ضلع لیہ کی پہلی پوزیشن کا اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد معاشرتی اور سماجی ناہمواریوں کا عکاس ہے، معصوم بچی کے تشدد میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرکے قانون کی عملداری کو یقینی بنائینگے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہافیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد معاشرتی اور سماجی ناہمواریوں کا عکاس ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار ضلعی سطح تک وسیع کیا جارہا ہے تاکہ معصوم بچوں پر ذہنی، جسمانی اور جنسی تشدد کرنیوالے سفاک درندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جاسکے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ معصوم بچی کے تشدد میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرکے قانون کی عملداری کو یقینی بنائینگے، سوموار کو بچی عدالت پیش کرنے کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو اپنی تحویل میں لے لے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.