لیّہ ( صبح پاکستان )چوتھے نیشنل چیلینج آف کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز 2020 میں ضلع لیہ نے ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کی اور پاکستان بھر میں لیہ کا نام روشن کیا لیہ ٹیم کے کپتان عنایت خان بلوچ گورنر پنجاب سے سرٹیفکیٹس وصول کر رہے ہیں، یاد رہے منعقد ہونے والے 4 نیشنل کمپٹیشنز میں لیہ نے دو بار پہلی اور دو بار دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails








