• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کی گرتی سرکاری دیواروں کا المیہ .. تحریر۔ محمد عمر شاکر

webmaster by webmaster
دسمبر 10, 2020
in کالم
0
چوک اعظم کے مسائل، ڈپٹی کمشنر کی تو جہ کے منتظر  .. تحریر ۔  محمد عمر شاکر

سرکاری املاک کا تحفط کرنا ہر شہری پر فرض ہے سرکاری املاک یا ریاست کے اثاثوں پر ہر شہری کا برابر حق ہوتا ہے مگر افسوس صد افسوس کی پاکستانی قوم میں جہاں بہت زیادہ اچھائیاں پائی جاتی ہیں وہیں یہ کمی کوتاہی بھی ہے کہ سرکاری املاک یا اثاثوں کی جیسے انفرادی طور پر پاکستانی قوم اپنی جائیداد گھر کی حفاظت کرتے ہیں ویسے اجتماعی طور سرکاری املاک کی حفاطت کرنے سے گریزاں ہیں کوئی شخص تنظیم جانے انجانے میں کوئی نقصان پہنچا رہا ہم اجتماعی آواز بلند کرنے کی بجائے خاموشی اختیار کرت ہیں یوں تو پاکستان میں ہر بدلتی حکومت سابقہ حکومت کے دور میں شروع کئے گئے منصوبہ جات کو پس دیوار ڈال دیتی ہے

چوک اعظم میں جہاں سیوریج ڈلنے سے ناقص مٹیریل بغیر منصوبہ بندی کے ڈالنے سے زیر زمین پانی زہر آلود ہوا وہیں دو بڑے پراجیکٹس کی دیواریں بھی اس کی وجہ سے گر رہیں ہیں ایک دیوار فاریسٹ پارک لیہ روڈ کی شمالی دیوار میں وارڈ نمبر ایک کی رہائشی آبادی کا سیوریج پانی سیوریج پاءپ بند ہونے کی وجہ سے سراءت کر رہا ہیں جسکی وجہ سے گزشتہ سال ہی تعمیر ہونے والی دیورار روز بروز کمزور ہو رہی ہے اسی طر ح فاریسٹ پارک کی جنرل بس اسٹینڈ کے سامنے شرقی دیوار میں بھی سیوریج پانی ڈلنے کی وجہ سے دیوار گر رہی ہے فاریسٹ پارک کی دونوں دیواروں کی بنیاد روز بروز کمزور ہو رہیں ہیں اسی طرح خورشید سپورٹس کمپلیکس کی شمالی دیوار میں بھی وارڈ نمبر نو دس گیارہ کی شہری آبادی کا سیوریج پانی جا رہا ہے ایک تو خورشید سپورٹس کمپلیکس پانی کے جوہڑ میں تبدیل ہو رہا ہے وہیں کسی بھی وقت دیوار منہدم ہو سکتی ہے

خورشید سپورٹس کمپلیکس کے گیٹس اور لوہے کی بننے والی گرلیں بھی چوری ہو چکیں ہیں

جنازہ گاہ میں گزشتہ کئی سالوں سے واش روم وضوخانہ بنائے گئے مگر تاحال چالو نہ ہو سکے متعدد جنازوں میں ایسا ہوتا ہے کہ امام صاحب نماز جنازہ پڑھا دیتے ہیں مگر عوام لگے ہوئے نلکوں پر وضو ہی کر رہی ہو تی ہے معتدد بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ استنجاء نہ ہونے کے سبب نمازہ جنازہ میں شرکت کرنے والے لوگ شریک نہیں ہو سکتے جنازہ گاہ کی باونڈری وال سے بھی اینٹیں بتدریج اکھاڑی جا رہی ہیں

سابق ہسپتال جہاں اب ووکیشنل کالج ہے کہ رہائشی کواٹرز کی کھڑکیاں وائرنگ دروازے اکھاڑے جا رہے ہیں اور باونڈری وال اکھاڑی جا رہی ہے

چوک یاد گار میں دنیا بھر میں لاہور کے بعد چوک اعظم کی شناخت ہے جو کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور نشیوں کی آماجگاہ بن چکا ہے

مذبحہ خانہ کی عمارت بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور کسی بھی وقت منہدم ہونے کا خطرہ ہے مذبحہ خانہ کا گیٹ بھی خراب ہوچکا ہے

تھانہ چوک اعظم اور تحصیل (لیول) ہیڈ کواٹر ہسپتال چوک اعظم کی عمارت میں بھی دراڑیں پڑ چکی ہیں کئی رہائشی کواٹر ایسے ہیں جنہیں محکمہ بلڈنگ نے مکمل ہی نہیں کرایا ٹھیکیدار سے جہاں محکمہ صحت کے ملازمین رہائش رکھنے کی بجائے کرائے کے گھروں میں رہنے کو فوقیت دیتے ہیں

ایم ایم روڈ پر دھوری اڈہ کے قریب فاریسٹ پارک سابق خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی ایم پی اے ریحانہ اعجازکی پر پوزل پر تعمیر کیا گیا اجڑ چکا ہے جس سے محکمہ کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے

جنرل بس اسٹینڈ بھی گزشتہ تین دہائیوں سے اجڑا ہوا ہے جبکہ ٹرانسپورٹ مافیا نے فتح پور روڈ پر بلوچ ٹرمینل ملتان روڈ پر مہر بشیر مورز اور فیصل آباد روڈ پر چوہدری ٹریول کے نام سے ڈی کلاس اڈے قائم ہیں اسی طرح شہر کے چاروں روڈز پر فلائنگ کوچوں بسوں کے نا جائز اڈے قائم ہیں

میونسپل کمیٹی کے دفتر کے عقب میں دو کمرے عرصہ دراز سے تعمیر کئے گئے ہیں جو کہ کسی استعمال میں نہیں لائے جا سکے اور روز بروز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہے ہیں

قبل ازیں تو مخصوص طبقہ کی طرف سے جب صحافی کسی مسئلہ کو اجاگر کرتے تھے تو کہا جاتا تھا کہ ان تمام مسائل کا حل یہ ہے کہ چوک اعظم شہر سے ایم پی اے منتخب ہو گا تو یہ مسائل حل ہوں گے مگر قدرت نے اب عنان اقتدار انہیں لوگوں کے حوالے کرتے ہوئے ایم پی اے منتخب کرا دیا ہے مگر عوامی مسائل حل کرانے کی بجائے قبل ازیں منتخب ہونے والے نمائندگان جیسے بیوروکریسی اور سرمایہ دارانہ حلقہ کے زیر اثر پروٹوکول براننڈ سوٹ اور تحفے تحاءف دیکر رام کر دیتے ہیں ویسے یہ قیادت بھی رام ہو چکی ہے

قومی سرمائے دیواروں عمارتوں کی ٹوٹ پھوٹ سے نقصان ہونے والے پر جہاں عوام آواز اٹھائے وہیں حساس اداروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو چاہیے وہ ان مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے رپورٹس اور سوشل میڈیا کو استعمال کریں چوک اعظم سے منتخب ایم پی اے اور انکے دست راستوں کو چاہیے کہ عوامی مسائل کو حل کرانے کے لئے کردار ادا کریں ۔

Tags: column by umer shakir
Previous Post

مقامی حکومتیں اور ہماری ہماری حکومتیں .. مظہر اقبال کھوکھر

Next Post

ملتان . کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر 15 ہزار روپے جرمانہ

Next Post
کرونا اور انسان کا رونا۔۔۔۔!! .. مظہر اقبال کھوکھر

ملتان . کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر 15 ہزار روپے جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
سرکاری املاک کا تحفط کرنا ہر شہری پر فرض ہے سرکاری املاک یا ریاست کے اثاثوں پر ہر شہری کا برابر حق ہوتا ہے مگر افسوس صد افسوس کی پاکستانی قوم میں جہاں بہت زیادہ اچھائیاں پائی جاتی ہیں وہیں یہ کمی کوتاہی بھی ہے کہ سرکاری املاک یا اثاثوں کی جیسے انفرادی طور پر پاکستانی قوم اپنی جائیداد گھر کی حفاظت کرتے ہیں ویسے اجتماعی طور سرکاری املاک کی حفاطت کرنے سے گریزاں ہیں کوئی شخص تنظیم جانے انجانے میں کوئی نقصان پہنچا رہا ہم اجتماعی آواز بلند کرنے کی بجائے خاموشی اختیار کرت ہیں یوں تو پاکستان میں ہر بدلتی حکومت سابقہ حکومت کے دور میں شروع کئے گئے منصوبہ جات کو پس دیوار ڈال دیتی ہے چوک اعظم میں جہاں سیوریج ڈلنے سے ناقص مٹیریل بغیر منصوبہ بندی کے ڈالنے سے زیر زمین پانی زہر آلود ہوا وہیں دو بڑے پراجیکٹس کی دیواریں بھی اس کی وجہ سے گر رہیں ہیں ایک دیوار فاریسٹ پارک لیہ روڈ کی شمالی دیوار میں وارڈ نمبر ایک کی رہائشی آبادی کا سیوریج پانی سیوریج پاءپ بند ہونے کی وجہ سے سراءت کر رہا ہیں جسکی وجہ سے گزشتہ سال ہی تعمیر ہونے والی دیورار روز بروز کمزور ہو رہی ہے اسی طر ح فاریسٹ پارک کی جنرل بس اسٹینڈ کے سامنے شرقی دیوار میں بھی سیوریج پانی ڈلنے کی وجہ سے دیوار گر رہی ہے فاریسٹ پارک کی دونوں دیواروں کی بنیاد روز بروز کمزور ہو رہیں ہیں اسی طرح خورشید سپورٹس کمپلیکس کی شمالی دیوار میں بھی وارڈ نمبر نو دس گیارہ کی شہری آبادی کا سیوریج پانی جا رہا ہے ایک تو خورشید سپورٹس کمپلیکس پانی کے جوہڑ میں تبدیل ہو رہا ہے وہیں کسی بھی وقت دیوار منہدم ہو سکتی ہے خورشید سپورٹس کمپلیکس کے گیٹس اور لوہے کی بننے والی گرلیں بھی چوری ہو چکیں ہیں جنازہ گاہ میں گزشتہ کئی سالوں سے واش روم وضوخانہ بنائے گئے مگر تاحال چالو نہ ہو سکے متعدد جنازوں میں ایسا ہوتا ہے کہ امام صاحب نماز جنازہ پڑھا دیتے ہیں مگر عوام لگے ہوئے نلکوں پر وضو ہی کر رہی ہو تی ہے معتدد بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ استنجاء نہ ہونے کے سبب نمازہ جنازہ میں شرکت کرنے والے لوگ شریک نہیں ہو سکتے جنازہ گاہ کی باونڈری وال سے بھی اینٹیں بتدریج اکھاڑی جا رہی ہیں سابق ہسپتال جہاں اب ووکیشنل کالج ہے کہ رہائشی کواٹرز کی کھڑکیاں وائرنگ دروازے اکھاڑے جا رہے ہیں اور باونڈری وال اکھاڑی جا رہی ہے چوک یاد گار میں دنیا بھر میں لاہور کے بعد چوک اعظم کی شناخت ہے جو کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور نشیوں کی آماجگاہ بن چکا ہے مذبحہ خانہ کی عمارت بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور کسی بھی وقت منہدم ہونے کا خطرہ ہے مذبحہ خانہ کا گیٹ بھی خراب ہوچکا ہے تھانہ چوک اعظم اور تحصیل (لیول) ہیڈ کواٹر ہسپتال چوک اعظم کی عمارت میں بھی دراڑیں پڑ چکی ہیں کئی رہائشی کواٹر ایسے ہیں جنہیں محکمہ بلڈنگ نے مکمل ہی نہیں کرایا ٹھیکیدار سے جہاں محکمہ صحت کے ملازمین رہائش رکھنے کی بجائے کرائے کے گھروں میں رہنے کو فوقیت دیتے ہیں ایم ایم روڈ پر دھوری اڈہ کے قریب فاریسٹ پارک سابق خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی ایم پی اے ریحانہ اعجازکی پر پوزل پر تعمیر کیا گیا اجڑ چکا ہے جس سے محکمہ کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے جنرل بس اسٹینڈ بھی گزشتہ تین دہائیوں سے اجڑا ہوا ہے جبکہ ٹرانسپورٹ مافیا نے فتح پور روڈ پر بلوچ ٹرمینل ملتان روڈ پر مہر بشیر مورز اور فیصل آباد روڈ پر چوہدری ٹریول کے نام سے ڈی کلاس اڈے قائم ہیں اسی طرح شہر کے چاروں روڈز پر فلائنگ کوچوں بسوں کے نا جائز اڈے قائم ہیں میونسپل کمیٹی کے دفتر کے عقب میں دو کمرے عرصہ دراز سے تعمیر کئے گئے ہیں جو کہ کسی استعمال میں نہیں لائے جا سکے اور روز بروز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہے ہیں قبل ازیں تو مخصوص طبقہ کی طرف سے جب صحافی کسی مسئلہ کو اجاگر کرتے تھے تو کہا جاتا تھا کہ ان تمام مسائل کا حل یہ ہے کہ چوک اعظم شہر سے ایم پی اے منتخب ہو گا تو یہ مسائل حل ہوں گے مگر قدرت نے اب عنان اقتدار انہیں لوگوں کے حوالے کرتے ہوئے ایم پی اے منتخب کرا دیا ہے مگر عوامی مسائل حل کرانے کی بجائے قبل ازیں منتخب ہونے والے نمائندگان جیسے بیوروکریسی اور سرمایہ دارانہ حلقہ کے زیر اثر پروٹوکول براننڈ سوٹ اور تحفے تحاءف دیکر رام کر دیتے ہیں ویسے یہ قیادت بھی رام ہو چکی ہے قومی سرمائے دیواروں عمارتوں کی ٹوٹ پھوٹ سے نقصان ہونے والے پر جہاں عوام آواز اٹھائے وہیں حساس اداروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو چاہیے وہ ان مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے رپورٹس اور سوشل میڈیا کو استعمال کریں چوک اعظم سے منتخب ایم پی اے اور انکے دست راستوں کو چاہیے کہ عوامی مسائل کو حل کرانے کے لئے کردار ادا کریں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.