جماعت اسلامی ضلع لیہ کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر مہنگائی ،بے روز گاری،بد امنی کے خلاف احتجاجی دھرنا
لیہ(صبح پا کستان )نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب...
لیہ(صبح پا کستان )نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب...
بجٹ پاس ہو جانا جتنی عام سی بات ہے بجٹ کا پاس کرا لینا اتنا ہی اہمیت کا حامل ہے...
لاہور ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے) لاہور نے شوگر مافیا کے ٹاپ ٹین سٹہ ڈیلرز کو اینٹی منی لانڈرنگ...
اسلام آباد۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر ) کی جانب سے ملک میں 72 لاکھ ٹیکس چوروں کے...
پہاڑپور{ صبح پا کستان}لیہ کے نواحی قصبہ پہاڑ پور نشیب میں موچی والا سپر کے مقام پر دریاءے سندھ میں...
ڈیرہ غازیخان )صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ہر ماہ کے پہلے ورکنگ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بریفنگ جامع...
لاہور ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر ضلع میں نئی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں...
لیہ(صبح پا کستان)سابق ایم پی اے صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب چوہدری اصغر علی گوجر نے پریس کانفرنس سے...
اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
انہوں نے کہا کہ بجٹ سے قبل کے حکومتی اور وزراء مشیروں کے بیانات کہ بجٹ میں غریب آدمی پر بوجھ نہیں پڑے گا اور عام فرد کو ریلیف دیا جائے گا کے اعلانات کے برعکس بجٹ کی منطوری سے قبل ہی بجلی،گیس،پٹرول،گیس سلنڈر،اشیائے خوردونوش اور اشیائے روز مرہ کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کرکے قوم سے ایک وقت کی روٹی چھین لی ہے انہوں نے کہا کہ حکمران ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں کہ ایم خاندان کے تمام افراد کام محنت مزدوری کرنے کے باوجود باعزت روٹی نہیں کھا سکتے جبکہ دوائی ،کپڑا خریدنا تو جوئے شیر لانے کے مترادف بن چکا ہے دیگر مقررین چوہدری انور علی گجرضلعی صدر کسان بورڈ ،ضلعی امیر جماعت اسلامی چوہدری منور حسین،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،احسان اللہ محسن اور عاصم اقبال گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام دوست ایجنڈے کے تحت رائے عام کو پیدا کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے اور اس وقت تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی جب تک ملک سے بے روزگاری،غربت اور مہنگائی کا خاتمہ نہیں ہوجاتا انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے ستائے خاندان اجتماعی خود کشیوں پر مجبور ہوچکے ہیں اور آئے روز ملک بھر کے طول و عرض سے خود کشی کے بڑھتے والے واقعات حکومت وقت کیلئے لمحہ فکر ہے کہ وزیر اعظم عوام کو جھوٹی تسلیوں سے بہلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی لیہ عوام کو حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے آگاہ کرتی رہے گی اس موقع پر شرکا نے مہنگائی ،بے روز گاری،بد امنی کے خلاف بڑی تعداد میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے بعدازاں ملک وقوم عالم اسلام کی سربلندی ،خوشحالی،سالمیت کے تحفظ کیلئے دعا کی گئی ۔