• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔ شوگر مافیا کے ٹاپ ٹین سٹہ ڈیلرز کو بھی نو ٹس جاری

webmaster by webmaster
جولائی 5, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور ۔ شوگر مافیا کے ٹاپ ٹین سٹہ ڈیلرز کو بھی نو ٹس جاری

لاہور ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے) لاہور نے شوگر مافیا کے ٹاپ ٹین سٹہ ڈیلرز کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کی دفعہ 9کے تحت شوکاز نوٹس کردیے۔

 

جیو نیوز کے مطابق  ایف آئی اے نے شوگرسٹہ مافیا کے جن 10 لوگوں کو شوکازنوٹس جاری کیے ان میں لاہور کے چار ڈیلرز ملک عباد علی، ملک ماجد علی، اسد پرویز بٹ اور شیخ ساجد شامل ہیں۔چار ڈیلرز فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں جن میں محمود بھلی، علی بھلی، عاطف اقبال پراچہ اور سمندری سے منظور شہزاد ہیر ا ہیں۔

 

سٹہ مافیا کے دو ارکان محمد ارشد ملتان سے اور ندیم اشرف کا تعلق حاصل پور سے ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق تمام شوگر سٹہ مافیا کے ارکان کوکہا گیا ہےکہ وہ 30 دن کے اندر اندر اپنی اور اپنے حقیقی وارثان کی تمام جائیدادوں ، بینک اکاؤنٹس، ایف بی آر کی تفصیلات ایف آئی اے کوفراہم کریں۔

 

نوٹس میں کہا گیا ہے اگر جائیدادیں قانونی ذرائع سے بنانا ثابت نہ ہوا تو ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں منجمد کردی جائیں گی جو اگلے مرحلے میں ضبط بھی کی جاسکتی ہیں۔

Post Views: 58
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

ایف بی آر کی جانب سے ملک میں 72 لاکھ ٹیکس چوروں کے تعاقب کافیصلہ

Next Post

جیتا کون اور ہار کس کی ہوئی… مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
پکھیاں کوں ناں مارو ۔ ۔ ۔ مظہر اقبال کھوکھر

جیتا کون اور ہار کس کی ہوئی... مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے) لاہور نے شوگر مافیا کے ٹاپ ٹین سٹہ ڈیلرز کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کی دفعہ 9کے تحت شوکاز نوٹس کردیے۔   جیو نیوز کے مطابق  ایف آئی اے نے شوگرسٹہ مافیا کے جن 10 لوگوں کو شوکازنوٹس جاری کیے ان میں لاہور کے چار ڈیلرز ملک عباد علی، ملک ماجد علی، اسد پرویز بٹ اور شیخ ساجد شامل ہیں۔چار ڈیلرز فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں جن میں محمود بھلی، علی بھلی، عاطف اقبال پراچہ اور سمندری سے منظور شہزاد ہیر ا ہیں۔   سٹہ مافیا کے دو ارکان محمد ارشد ملتان سے اور ندیم اشرف کا تعلق حاصل پور سے ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق تمام شوگر سٹہ مافیا کے ارکان کوکہا گیا ہےکہ وہ 30 دن کے اندر اندر اپنی اور اپنے حقیقی وارثان کی تمام جائیدادوں ، بینک اکاؤنٹس، ایف بی آر کی تفصیلات ایف آئی اے کوفراہم کریں۔   نوٹس میں کہا گیا ہے اگر جائیدادیں قانونی ذرائع سے بنانا ثابت نہ ہوا تو ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں منجمد کردی جائیں گی جو اگلے مرحلے میں ضبط بھی کی جاسکتی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.