• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت ہر ضلع میں نئی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لا رہی ہے: فردوس عاشق

webmaster by webmaster
جولائی 2, 2021
in First Page, لاہور
0
پنجاب حکومت ہر ضلع میں نئی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لا رہی ہے: فردوس عاشق

لاہور ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر ضلع میں نئی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لا رہی ہے، اب تک 6 یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کی اہمیت کے پیش نظر آئندہ بجٹ میں 15 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص کئے گے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 285 فیصد زیادہ ہیں، مزید پنجاب کے 8 اضلاع اٹک، گوجرانوالہ، راجن پور، پاکپتن، حافظ آباد، بھکر، لیہ اور سیالکوٹ میں نئی یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، آئندہ مالی سال میں 7 یونیورسٹیاں قائم کرنے کی تجویز ہے جو بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفر گڑھ، ڈی جی خان، قصور اور شیخوپورہ میں قائم کی جائیں گی۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی سیالکوٹ کے قیام کے لیے 16 ارب 60 کروڑ روپے، یونیورسٹی آف ڈی جی خان کے لیے 2 ارب روپے، گوجرانوالہ یونیورسٹی کے لئے 3 ارب روپے، بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن کے قیام کے لیے 2 ارب روپے، اٹک یونیورسٹی کے لیے 2 ارب روپے رکھے گئے ہیں، ایمرسن یونیورسٹی کیلئے 50 کروڑ روپے، حافظ آباد یونیورسٹی کیلئے ایک ارب انڈس یونیورسٹی راجن پور کے لئے ایک ارب، حافظ آباد یونیورسٹی کے لیے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، سیالکوٹ میں عالمی معیار کی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 17 ارب روپے کی لاگت سے قائم کی جا رہی ہے، 86 نئے کالجز قائم کرنے کی تجویز ہے۔

معاون خصوصی نے مزید کہا کہ عثمان خان بزدار کی خصوصی توجہ سے رواں سال ذہین اور مستحق طالب علموں کے لئے رحمت اللعالمین سکالر شپ کا آغاز کر دیا گیا تھا، اس مد میں 83 کروڑ 40 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جس سے سالانہ پندرہ ہزار طلبہ و طالبات مستفید ہو سکیں گے۔

Post Views: 34
Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ جماعت اسلامی مہنگاءی کے خلاف 4جولائی کو ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے اور احتجاجی دھرنا دے گی ۔چوہدری اصغر علی گوجر

Next Post

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بریفنگ جامع اور اچھی تھی، شہباز شریف

Next Post
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بریفنگ جامع اور اچھی تھی، شہباز شریف

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بریفنگ جامع اور اچھی تھی، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر ضلع میں نئی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لا رہی ہے، اب تک 6 یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کی اہمیت کے پیش نظر آئندہ بجٹ میں 15 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص کئے گے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 285 فیصد زیادہ ہیں، مزید پنجاب کے 8 اضلاع اٹک، گوجرانوالہ، راجن پور، پاکپتن، حافظ آباد، بھکر، لیہ اور سیالکوٹ میں نئی یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، آئندہ مالی سال میں 7 یونیورسٹیاں قائم کرنے کی تجویز ہے جو بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفر گڑھ، ڈی جی خان، قصور اور شیخوپورہ میں قائم کی جائیں گی۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی سیالکوٹ کے قیام کے لیے 16 ارب 60 کروڑ روپے، یونیورسٹی آف ڈی جی خان کے لیے 2 ارب روپے، گوجرانوالہ یونیورسٹی کے لئے 3 ارب روپے، بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن کے قیام کے لیے 2 ارب روپے، اٹک یونیورسٹی کے لیے 2 ارب روپے رکھے گئے ہیں، ایمرسن یونیورسٹی کیلئے 50 کروڑ روپے، حافظ آباد یونیورسٹی کیلئے ایک ارب انڈس یونیورسٹی راجن پور کے لئے ایک ارب، حافظ آباد یونیورسٹی کے لیے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، سیالکوٹ میں عالمی معیار کی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 17 ارب روپے کی لاگت سے قائم کی جا رہی ہے، 86 نئے کالجز قائم کرنے کی تجویز ہے۔ معاون خصوصی نے مزید کہا کہ عثمان خان بزدار کی خصوصی توجہ سے رواں سال ذہین اور مستحق طالب علموں کے لئے رحمت اللعالمین سکالر شپ کا آغاز کر دیا گیا تھا، اس مد میں 83 کروڑ 40 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جس سے سالانہ پندرہ ہزار طلبہ و طالبات مستفید ہو سکیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.