• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جماعت اسلامی ضلع لیہ کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر مہنگائی ،بے روز گاری،بد امنی کے خلاف احتجاجی دھرنا

webmaster by webmaster
جولائی 5, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
جماعت اسلامی ضلع لیہ کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر مہنگائی ،بے روز گاری،بد امنی کے خلاف احتجاجی دھرنا

لیہ(صبح پا کستان )نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے جماعت اسلامی کی اپیل پر مہنگائی ،بے روز گاری،بد امنی کے خلاف منعقدہ احتجاجی دھرنا کے سینکڑوں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کسی بڑے منصوبے اور اہداف کے تحت ملک کے غریب کم آمدن والے افراد پر مہنگائی کا ایس بوجھ لاد رہی ہے کہ عوام کا کچومر نکل جائے اور حکمران اپنے عزام میں کامیاب ہوجائیں

انہوں نے کہا کہ بجٹ سے قبل کے حکومتی اور وزراء مشیروں کے بیانات کہ بجٹ میں غریب آدمی پر بوجھ نہیں پڑے گا اور عام فرد کو ریلیف دیا جائے گا کے اعلانات کے برعکس بجٹ کی منطوری سے قبل ہی بجلی،گیس،پٹرول،گیس سلنڈر،اشیائے خوردونوش اور اشیائے روز مرہ کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کرکے قوم سے ایک وقت کی روٹی چھین لی ہے انہوں نے کہا کہ حکمران ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں کہ ایم خاندان کے تمام افراد کام محنت مزدوری کرنے کے باوجود باعزت روٹی نہیں کھا سکتے جبکہ دوائی ،کپڑا خریدنا تو جوئے شیر لانے کے مترادف بن چکا ہے دیگر مقررین چوہدری انور علی گجرضلعی صدر کسان بورڈ ،ضلعی امیر جماعت اسلامی چوہدری منور حسین،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،احسان اللہ محسن اور عاصم اقبال گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام دوست ایجنڈے کے تحت رائے عام کو پیدا کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے اور اس وقت تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی جب تک ملک سے بے روزگاری،غربت اور مہنگائی کا خاتمہ نہیں ہوجاتا انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے ستائے خاندان اجتماعی خود کشیوں پر مجبور ہوچکے ہیں اور آئے روز ملک بھر کے طول و عرض سے خود کشی کے بڑھتے والے واقعات حکومت وقت کیلئے لمحہ فکر ہے کہ وزیر اعظم عوام کو جھوٹی تسلیوں سے بہلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی لیہ عوام کو حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے آگاہ کرتی رہے گی اس موقع پر شرکا نے مہنگائی ،بے روز گاری،بد امنی کے خلاف بڑی تعداد میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے بعدازاں ملک وقوم عالم اسلام کی سربلندی ،خوشحالی،سالمیت کے تحفظ کیلئے دعا کی گئی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

جیتا کون اور ہار کس کی ہوئی… مظہر اقبال کھوکھر

Next Post

چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر بارات میں شا مل کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ,دو افراد جانبحق دو لہا دلہن سمیت چار افراد زخمی

Next Post
چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر بارات میں شا مل کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ,دو افراد جانبحق دو لہا دلہن سمیت چار افراد زخمی

چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر بارات میں شا مل کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ,دو افراد جانبحق دو لہا دلہن سمیت چار افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان )نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے جماعت اسلامی کی اپیل پر مہنگائی ،بے روز گاری،بد امنی کے خلاف منعقدہ احتجاجی دھرنا کے سینکڑوں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کسی بڑے منصوبے اور اہداف کے تحت ملک کے غریب کم آمدن والے افراد پر مہنگائی کا ایس بوجھ لاد رہی ہے کہ عوام کا کچومر نکل جائے اور حکمران اپنے عزام میں کامیاب ہوجائیں انہوں نے کہا کہ بجٹ سے قبل کے حکومتی اور وزراء مشیروں کے بیانات کہ بجٹ میں غریب آدمی پر بوجھ نہیں پڑے گا اور عام فرد کو ریلیف دیا جائے گا کے اعلانات کے برعکس بجٹ کی منطوری سے قبل ہی بجلی،گیس،پٹرول،گیس سلنڈر،اشیائے خوردونوش اور اشیائے روز مرہ کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کرکے قوم سے ایک وقت کی روٹی چھین لی ہے انہوں نے کہا کہ حکمران ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں کہ ایم خاندان کے تمام افراد کام محنت مزدوری کرنے کے باوجود باعزت روٹی نہیں کھا سکتے جبکہ دوائی ،کپڑا خریدنا تو جوئے شیر لانے کے مترادف بن چکا ہے دیگر مقررین چوہدری انور علی گجرضلعی صدر کسان بورڈ ،ضلعی امیر جماعت اسلامی چوہدری منور حسین،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،احسان اللہ محسن اور عاصم اقبال گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام دوست ایجنڈے کے تحت رائے عام کو پیدا کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے اور اس وقت تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی جب تک ملک سے بے روزگاری،غربت اور مہنگائی کا خاتمہ نہیں ہوجاتا انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے ستائے خاندان اجتماعی خود کشیوں پر مجبور ہوچکے ہیں اور آئے روز ملک بھر کے طول و عرض سے خود کشی کے بڑھتے والے واقعات حکومت وقت کیلئے لمحہ فکر ہے کہ وزیر اعظم عوام کو جھوٹی تسلیوں سے بہلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی لیہ عوام کو حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے آگاہ کرتی رہے گی اس موقع پر شرکا نے مہنگائی ،بے روز گاری،بد امنی کے خلاف بڑی تعداد میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے بعدازاں ملک وقوم عالم اسلام کی سربلندی ،خوشحالی،سالمیت کے تحفظ کیلئے دعا کی گئی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.