لیہ ۔ تمام ادارے قومی جذبہ سے سرشارہوکر عوامی خدمات انجام دیں ، ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ
لیہ( صبح پاکستان ) ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب رمضان پیکج کے ذریعے ...
لیہ( صبح پاکستان ) ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب رمضان پیکج کے ذریعے ...
صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان) وزیر اعلیٰ کے تقریری مقانلہ جات کے ...
لیہ(صبح پا کستان )پونے دو کروڑ روپے کی لاگت سے پایہ تکمیل کو پہنچنے والارمضان بازار پالیسی سازوں کی غیر ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نالہ کریک میں پانی کی سطح میں اضافہ ،کچہ کی درجنوں بستیوں کا شہر سے ...
PESHAWAR – Five Pakistan Tehreek-e-Insaf’s (PTI) Members of National Assembly (MNAs) have announced revolt against Khyber Pakhtunkhwa (KP) Chief Minister ...
تحریر: عمران احمد راجپوت حیدرآباد، سندھ قارئین . گذشتہ دنوں پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے حقوقِ نسواں ...
ہادی حسن خان سواگ چوک اعظم)صبح پا کستان) یوٹیلٹی سٹورزپر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کر دیا گیا،سبسڈی کے ثمرات ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک سے قبل گرانفروشی، اشیاء کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ روکنے میں ناکام ، ...
niwaz sharif hospital layyah لیہ(صبح پا کستان)نواز شریف تھل ہسپتال لیہ میں 15روز سے پانی نایاب،مریضوں ،لواحقین،ڈاکٹر و عملہ کو ...
کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) شہر یوں محمد ندیم رحمانی ،چو ہدری شا ہد جبار ،خضر عبا س،ملک محسن ،محمد ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ( صبح پاکستان ) ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب رمضان پیکج کے ذریعے سستے رمضان بازاروں کا انعقاد عمل میں لاکر صارفین کو میعاری اشیا خورد نوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے جس کے حصول کے لیے تمام متعلقہ ادارے قومی جذبہ سے سرشارہوکر خدمات سرانجام دیں تاکہ حقیقی مقاصد کے حصول کو ممکن بنایاجاسکے یہ بات انہوں نے سستے رمضان بازار لیہ کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر اے ڈی سی ڈاکٹر لبنی نذیر ،ڈی او سی محبوب احمد ،جی ائے آر ارشد احمد وٹو ،اے سی لیہ عثمان منیر بخاری،ٹی ایم او عثمان جاوید ،ای ائے ڈی ائے محمد طاہر ،تحصیل دار محال محبوب اقبال ،ایس ڈی او بلڈنگ ملک غلام شبیراورسیکورٹی حکام ہمراہ تھے ۔ڈی سی او لیہ نے سستے رمضان بازار میں استقبالیہ ،سیکورٹی کاونٹر،خواتین و بزرگوں کے کاونٹرکو مزید بہتر بنانے نرخ نامے نمایاں جگوں پر آوزاں کرنے ،سستے رمضان بازار میں جاری ترقیاتی منصوبے کی جلد تکمیل ،پارکنگ کے مزید بہتر اقدامات اور تمام ضروری اشیائے خورد نوش مقررہ اوقات میں موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ڈی سی اولیہ تمام سٹالز پر گئے اور اشیاے کی کوالٹی چیک کی اور خریداری میں مصروف صارفین سے سہولیات کے بارئے میں دریافت کیا جس پر صارفین نے اطمینان بخش قرار دیا