• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔نواز شریف تھل ہسپتال لیہ میں 15روز سے پانی نایاب،مریضوں ،لواحقین،ڈاکٹر و عملہ کو شدید پریشانی ،محکمہ بلڈنگ لمبی تان کر سو گیا

webmaster by webmaster
جون 6, 2016
in First Page
0
niwaz sharif hospital layyah
niwaz sharif hospital layyah

لیہ(صبح پا کستان)نواز شریف تھل ہسپتال لیہ میں 15روز سے پانی نایاب،مریضوں ،لواحقین،ڈاکٹر و عملہ کو شدید پریشانی ،محکمہ بلڈنگ لمبی تان کر سو گیا،تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے دورہ لیہ کے دوران کروڑوں روپے مالیت سے بنے غیر فعال نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے بارے میں نشاندہی کی گئی جس کا وزیر اعلیٰ پنجابنے سرپرائز معائنہ کیا اور ہسپتال کو غیر فعال رکھنے کی بنا پر ای ڈی او صحت سمیت دیگر ملازمین کو معطل کرکے انکوائری کے احکامات کے ساتھ ساتھ ہسپتا ل کو فعال کرنے کا حکم بھی جاری کیا جس پر حکومت پنجاب کی متعدد تحقیقاتی کمیٹیاں ہسپتال کو وزٹ و تحقیقات تاحال کر رہی ہیں صوبائی حکومت و محکمہ صحت پنجاب کے فوکس ہونے کے باوجود نواز شریف تھل ہسپتال فعال نہ ہو رہا ہے گذشتہ 15روز سے نواز شریف تھل ہسپتال کی پانی کی موٹر 4مرتبہ جلنے اور مرمت ہونے کے بعد بھی پانی دینے سے قاصر ہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل مریض و لواحقین ،ڈاکٹرز و عملہ ہسپتال کے ان ڈور،آؤٹ ڈور کہیں بھی پانی نہ ہونے کی وجہ سے شدید پریشان ہیں ،ایم ایس نواز شریف تھل ہسپتال ڈاکٹر جاوید اقبال بھٹہ نے کہا کہ موٹر کی خرابی بارے محکمہ بلڈنگ کے افسران و ای ڈی او صحت لیہ کو متعدد بار آگاہ کیا گیا ہے محکمہ بلڈنگ وقتی طور پر موٹر کو ٹھیک کرتے ہیں لیکن پانی کی موٹر تاحال ٹھیک نہیں ہے جس کی وجہ سے شدید پریشانی ہے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ ڈاکٹر ریاض حسین کے مخالف کر پٹ عنا صر 30لاکھ روپے کا خطیر بجٹ ہڑپ کر نا چا ہتے ہیں

Next Post

لیہ ۔ ماہ رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کاجن بے قا بو ، ضلعی انتظا میہ بے بس

Next Post

لیہ ۔ ماہ رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کاجن بے قا بو ، ضلعی انتظا میہ بے بس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
niwaz sharif hospital layyah
niwaz sharif hospital layyah

لیہ(صبح پا کستان)نواز شریف تھل ہسپتال لیہ میں 15روز سے پانی نایاب،مریضوں ،لواحقین،ڈاکٹر و عملہ کو شدید پریشانی ،محکمہ بلڈنگ لمبی تان کر سو گیا،تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے دورہ لیہ کے دوران کروڑوں روپے مالیت سے بنے غیر فعال نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے بارے میں نشاندہی کی گئی جس کا وزیر اعلیٰ پنجابنے سرپرائز معائنہ کیا اور ہسپتال کو غیر فعال رکھنے کی بنا پر ای ڈی او صحت سمیت دیگر ملازمین کو معطل کرکے انکوائری کے احکامات کے ساتھ ساتھ ہسپتا ل کو فعال کرنے کا حکم بھی جاری کیا جس پر حکومت پنجاب کی متعدد تحقیقاتی کمیٹیاں ہسپتال کو وزٹ و تحقیقات تاحال کر رہی ہیں صوبائی حکومت و محکمہ صحت پنجاب کے فوکس ہونے کے باوجود نواز شریف تھل ہسپتال فعال نہ ہو رہا ہے گذشتہ 15روز سے نواز شریف تھل ہسپتال کی پانی کی موٹر 4مرتبہ جلنے اور مرمت ہونے کے بعد بھی پانی دینے سے قاصر ہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل مریض و لواحقین ،ڈاکٹرز و عملہ ہسپتال کے ان ڈور،آؤٹ ڈور کہیں بھی پانی نہ ہونے کی وجہ سے شدید پریشان ہیں ،ایم ایس نواز شریف تھل ہسپتال ڈاکٹر جاوید اقبال بھٹہ نے کہا کہ موٹر کی خرابی بارے محکمہ بلڈنگ کے افسران و ای ڈی او صحت لیہ کو متعدد بار آگاہ کیا گیا ہے محکمہ بلڈنگ وقتی طور پر موٹر کو ٹھیک کرتے ہیں لیکن پانی کی موٹر تاحال ٹھیک نہیں ہے جس کی وجہ سے شدید پریشانی ہے۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.