کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) شہر یوں محمد ندیم رحمانی ،چو ہدری شا ہد جبار ،خضر عبا س،ملک محسن ،محمد اکرم و دیگر نے کہا ہے کہ سا بق ایم ایس تحصیل ہیڈ کو ارٹر کو ٹ سلطان ڈاکٹر ریا ض کی تنزلی ہسپتال عملہ اور افسران کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے ۔کر پٹ عنا صر 30لاکھ روپے کا خطیر بجٹ ہڑپ کر نا چا ہتے ہیں ڈاکٹر ریاض حسین ایک دیانتدار اور فرض شناس ڈاکٹر ہیں شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ،وزیر صحت پنجاب اور ڈی سی او لیہ سے ڈاکٹر ریاض حسین کی بطور ایم ایس فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








