• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ماہ رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کاجن بے قا بو ، ضلعی انتظا میہ بے بس

webmaster by webmaster
جون 6, 2016
in First Page
0

ramadan14لیہ(صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک سے قبل گرانفروشی، اشیاء کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ روکنے میں ناکام ، اشیاء ضروریہ 30روپے فی کلو تک مہنگی ہو گئیں ہیں۔ رمضان المبارک سے قبل ہی شہر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 10روپے سے 30روپے فی کلو تک دوکانداروں نے خو د ساختہ اضافہ کر دیا ۔ دوکانداروں نے بیسن ، چینی اور چاول کی قیمتوں میں 3روپے تک اضافہ کر دیا جبکہ سیب200روپے کلو تک جا پہنچا ، کیلا 160سے 230روپے فی درجن، آلو بخارا 200روپے فی کلو، خوبانی 180روپے فی کلو، آم 80روپے سے 130روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے ، اسی طرح آلو ، پیاز، لہس، ادرک، لیموں ، سبز مرچ، گوبھی، بھنڈی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ شہریوں نے قیمتوں میں از خود اضافہ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی او لیہ، اے ڈی سی لیہ سے مطالبہ کیاہے کہ قیمتوں میں ازخود اضافہ کرنے اور گرانفروشی میں ملوث دوکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
رپورٹ ۔مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔نواز شریف تھل ہسپتال لیہ میں 15روز سے پانی نایاب،مریضوں ،لواحقین،ڈاکٹر و عملہ کو شدید پریشانی ،محکمہ بلڈنگ لمبی تان کر سو گیا

Next Post

چوک اعظم ۔ یوٹیلٹی سٹورزپر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز

Next Post

چوک اعظم ۔ یوٹیلٹی سٹورزپر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ramadan14لیہ(صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک سے قبل گرانفروشی، اشیاء کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ روکنے میں ناکام ، اشیاء ضروریہ 30روپے فی کلو تک مہنگی ہو گئیں ہیں۔ رمضان المبارک سے قبل ہی شہر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 10روپے سے 30روپے فی کلو تک دوکانداروں نے خو د ساختہ اضافہ کر دیا ۔ دوکانداروں نے بیسن ، چینی اور چاول کی قیمتوں میں 3روپے تک اضافہ کر دیا جبکہ سیب200روپے کلو تک جا پہنچا ، کیلا 160سے 230روپے فی درجن، آلو بخارا 200روپے فی کلو، خوبانی 180روپے فی کلو، آم 80روپے سے 130روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے ، اسی طرح آلو ، پیاز، لہس، ادرک، لیموں ، سبز مرچ، گوبھی، بھنڈی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ شہریوں نے قیمتوں میں از خود اضافہ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی او لیہ، اے ڈی سی لیہ سے مطالبہ کیاہے کہ قیمتوں میں ازخود اضافہ کرنے اور گرانفروشی میں ملوث دوکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ رپورٹ ۔مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.