لیہ ۔تاجروں کی گرفتاری کے خلاف صدر بازار شمالی گیٹ پر ا نجمن تاجران کا احتجاجی دھرنا ، احتجاجی دھرنا سے صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر اقبال دھول ، جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،سینئر نائب صدر محمد یونس خان،تحریک انصاف کے رہنما ملک اختر اقبال دھول،ملک ہاشم حسین سہو اورکونسلر عابد انوار علوی نے خطاب کیا
ڈیرہ غازیخان۔یوم پا کستان روائتی جوش و خروش اور ملی جذ بے سے منایا جائے گا ،مرکزی تقریب 23کل مارچ کو صبح آٹھ بجے ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی جس میں ارکان اسمبلی کے علاوہ ضلعی انتظامیہ ،پولیس ، چیئرمین ضلع کونسل ، میونسپل کارپوریشن کے میئر و ڈپٹی میئر اور یونین کونسلوں کے چیئرمینوں کے علاوہ تعلیمی اداروں کے سربراہان ، اساتذہ اور طلباؤطالبات شرکت کریں گے
Page 674 of 875 1 673 674 675 875