ڈیرہ غازیخان۔ن لیگ حکومت نے جنوبی پنجاب کو جان بوجھ ر نظر انداز کیا ۔میر شہریار تالپور
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میر شہریار تالپور نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میر شہریار تالپور نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب ...
لیہ: (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثاراحمد خان کے بڑئے بھائی نشتر خان بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ۔ ...
لیہ( صبح پا کستان ) شہریوں کے پولیس سے متعلق مسائل کے حل کے لیے مربوط نظام ،روزانہ کی بنیاد ...
ملتان(پ ر) سلیکشن اینڈ ریکورٹمنٹ سنٹر ملتان شیڈول کے مطابق پاک فوج میں بحیثیت سپاہی بھرتی کا عمل شروع ہونے ...
ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص ...
The army took custody of Lyari gang war leader Uzair Baloch, who was arrested by the Rangers from the outskirts ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع و اڈاپٹو ریسرچ پنجاب سید محمد ظفریاب حیدر نقوی نے کہا ہے ...
لیہ( صبح پا کستان ) سانحہ سرگودھا کے بعد بھی ملک بھر میں جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن نہ ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ موجودہ سال صوبہ بھر میں گندم ...
لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ نشیبی علاقوں کے ...
لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میر شہریار تالپور نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کا صفایا کرکے عوام کو تخت رائیونڈ سے آزادی دلائیں گے، ن لیگ حکومت نے جنوبی پنجاب کو جان بوجھ ر نظر انداز کیا ہے جس کا خمیازہ وہ آئندہ ہونے والے انتخابات میں بھگتیں گے اگلا وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہو گایہ بات انہوں نے لاہور میں پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد ڈیرہ غازیخان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی میر شہریار تالپور انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں جنوبی پنجاب کی محرومیوں ختم ہوجائیں گی، یہاں کے باسی ترقی کی روشن صبح اور مساوی مواقع کے لئے تیار ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس غریب عوام کے لیے بہترین منصوبے ہیں، آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب کے لوگوں کو تخت رائیونڈ سے آزادی مل جائے گی اور ہم پورے پنجاب سے (ن) لیگ کا صفایا کردیں گے۔