• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلعی انتظا میہ جعلی پیروں کے خلاف ہنگامی طور پر آپریشن کلین اپ کرے ۔ عوامی مطالبہ

webmaster by webmaster
اپریل 12, 2017
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان ) سانحہ سرگودھا کے بعد بھی ملک بھر میں جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن نہ ہونے اور دھمال اور میلے ٹھیلوں کی آڑ میں پھیلائی جانے والی بے حیائی کا نوٹس نہ لیا جانا لمحہ فکریہ ہے ۔جعلی پیروں کے خلاف خفیہ ایجنسیوں کے ذریعہ انکی مکمل تحقیقات و اطلاعات کو جمع کیا جانا ضروری قرار دیا جائے اور مزارات پر بھی غیر شرعی کاروائیوں اور سازشوں کا قلع قمع کرنے کیلئے بھی اقدامات کیے جائیں ۔تاکہ اسلام اور بزرگان دین کی تعلیمات سے ہٹ کر انہیں بدنام کرنے جیسی کاروائیوں کو ناکام بنا یا جاسکے ۔ان خیالات کا اظہار سنی تحریک کے ضلعی صدر مولانا عبدالرشید رضوی صاحبزادہ مفتی احمد حسن باروی ،مولانا مفتی احمد رضا اعظمی ،مولانا محمد عمر حیات باروی ،مولانا جمیل احمدباروی ،صاحبزادہ احمد رضا اعظمی ،مولانا الہی بخش ساجد الباروی ،قاری سید رشید النشاء ،سعید احمد باروی کے علاوہ سماجی کارکنوں مہر عاشق حسین ویرڑ،مہر ثنا ء اللہ جوتہ ،مہر حاجی احسان اللہ ،حاجی رسول بخش انور ،ملک محمد اسلم پگاڑا،محمد عمران چوہان عرف جگا نے اپنے اپنے بیانات میں کیا ہے ان رہنماؤں نے لیہ ضلع کی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر لیہ ،ڈی پی او لیہ و دیگر ذمہ دارافسران پر بھی زور دیا ہے کہ وہ لیہ میں جعلی پیروں کے خلاف ہنگامی طور پر آپریشن کلین اپ کریں انہوں نے دھوری اڈا کے نزدیک موجود دربار معصوم شاہ جو ایم ایم روڈ سے تین فٹ کے فاصلہ پر قائم ہے اور جن کی تاریخ بھی نہیں ملتی نام نہاد متولی غوث انور شاہ جو جعلی پیر بن بیٹھا ہے ہائی وے روڈ پر قبضہ کر کے چار دیواری کی تعمیر اور غیر محرم خوبرو لڑکیوں کی موجودگی کے علاوہ منشیات کا استعمال اور کالے دھندہ کی شکایات کا بھی فوری نوٹس لیا جائے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے ۔مہر عاشق حسین ویرڑ نے اس حوالہ سے باقاعدہ درخواستیں بھی دیں ہیں لیکن تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی ہے ۔ان رہنماؤں نے ضلع لیہ میں جمن شاہ ،کوٹ سلطان ،دھوری اڈا ،پہاڑ پور ،کاظمی چوک ،کوٹلہ حاجی شاہ ،لیہ شہر اور گردو نواح میں موجود جعلی پیروں اور تعویز گنڈہ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔محکمہ خوراک 20لاکھ میٹرک ٹن گندم کا اضافی سٹاک ہونے کے باوجود کاشتکاروں سے 40لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدے گا ۔ صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔پنجاب میں کپاس کی کاشت کا ہدف 44لاکھ ایکڑ سے بڑھا کر 60لاکھ ایکڑ کر د یاگیاہے ۔.ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع سید محمد ظفریاب حیدر نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ( صبح پا کستان ) سانحہ سرگودھا کے بعد بھی ملک بھر میں جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن نہ ہونے اور دھمال اور میلے ٹھیلوں کی آڑ میں پھیلائی جانے والی بے حیائی کا نوٹس نہ لیا جانا لمحہ فکریہ ہے ۔جعلی پیروں کے خلاف خفیہ ایجنسیوں کے ذریعہ انکی مکمل تحقیقات و اطلاعات کو جمع کیا جانا ضروری قرار دیا جائے اور مزارات پر بھی غیر شرعی کاروائیوں اور سازشوں کا قلع قمع کرنے کیلئے بھی اقدامات کیے جائیں ۔تاکہ اسلام اور بزرگان دین کی تعلیمات سے ہٹ کر انہیں بدنام کرنے جیسی کاروائیوں کو ناکام بنا یا جاسکے ۔ان خیالات کا اظہار سنی تحریک کے ضلعی صدر مولانا عبدالرشید رضوی صاحبزادہ مفتی احمد حسن باروی ،مولانا مفتی احمد رضا اعظمی ،مولانا محمد عمر حیات باروی ،مولانا جمیل احمدباروی ،صاحبزادہ احمد رضا اعظمی ،مولانا الہی بخش ساجد الباروی ،قاری سید رشید النشاء ،سعید احمد باروی کے علاوہ سماجی کارکنوں مہر عاشق حسین ویرڑ،مہر ثنا ء اللہ جوتہ ،مہر حاجی احسان اللہ ،حاجی رسول بخش انور ،ملک محمد اسلم پگاڑا،محمد عمران چوہان عرف جگا نے اپنے اپنے بیانات میں کیا ہے ان رہنماؤں نے لیہ ضلع کی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر لیہ ،ڈی پی او لیہ و دیگر ذمہ دارافسران پر بھی زور دیا ہے کہ وہ لیہ میں جعلی پیروں کے خلاف ہنگامی طور پر آپریشن کلین اپ کریں انہوں نے دھوری اڈا کے نزدیک موجود دربار معصوم شاہ جو ایم ایم روڈ سے تین فٹ کے فاصلہ پر قائم ہے اور جن کی تاریخ بھی نہیں ملتی نام نہاد متولی غوث انور شاہ جو جعلی پیر بن بیٹھا ہے ہائی وے روڈ پر قبضہ کر کے چار دیواری کی تعمیر اور غیر محرم خوبرو لڑکیوں کی موجودگی کے علاوہ منشیات کا استعمال اور کالے دھندہ کی شکایات کا بھی فوری نوٹس لیا جائے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے ۔مہر عاشق حسین ویرڑ نے اس حوالہ سے باقاعدہ درخواستیں بھی دیں ہیں لیکن تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی ہے ۔ان رہنماؤں نے ضلع لیہ میں جمن شاہ ،کوٹ سلطان ،دھوری اڈا ،پہاڑ پور ،کاظمی چوک ،کوٹلہ حاجی شاہ ،لیہ شہر اور گردو نواح میں موجود جعلی پیروں اور تعویز گنڈہ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.