ڈیرہ غازیخان ۔پولیس نے قتل کے نامزد ملزم کوبے گناہ قرار دے دیا ،والد کے قاتلوں کو جلدازجلد گرفتارکیا جائے ۔شادن لُنڈموضع چک ڈنڈاکے رہائشی محمد آصف مجید چھتوانی کی محمد اسحاق اور چچا نیاز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کسیان)پولیس نے قتل کے نامزد ملزم کوبے گناہ قرار دے دیا11ماہ گز رنے کے باوجود ملزم گرفتار ...
















