لیہ ۔کریمنل ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے تحت ملزمان کا ڈیجیٹل ریکارڈ مرتب کیا جا رہا ہے۔ سسٹم مکمل کمپیوٹرائزڈ ہونے کے ساتھ ساتھ نادرا کے ساتھ لنک ہے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء
لیہ ۔لینڈ مافیا کے خلاف موثر کارروائی ، موضع بلوچ خان میں پنجاب لینڈ کمیشن کی 2735کنال سرکاری اراضی ناجائزقابضین سے واگزار ،عبدالرشید خان گورمانی ایڈوو کیٹ سابق یونین ناظم بکھری احمد خان کی درخواست پر ڈسٹرکٹ لینڈ کمشنر ،ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ نے بعد از تحقیقات حکم جاری کیا ،کارروائی اسسٹنٹ کمشنر لیہ محمد عابد کلیار ،تحصیل دار محال شیخ عامر حیات اور ریونیو اہلکاروں محمد شفیق ،ممتاز حسین جکھڑ و رانا عبدالحمید کے ذریعے عمل میں لائی گئی
پاناما لیکس فیصلہ ، وزیراعظم نااہل نہیں ہوئے ،مزید تحقیقات کے لئےجے آئی ٹی بنا ءے جانے کاحکم ،تحقیقاتی رپورٹ ساٹھ روز میں عدالت میں پیش کی جاءے ، سپریم کورٹ
لیہ ۔جمعیت علماء اسلام ہونے والے قومی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ، ضلع کی تمام سیٹوں پر امیدوار کھڑے کئے جائیں گے ، لوڈشیڈنگ کے خاف احتجاج کی کال دیں گے ۔ قاری منور حسین
Page 649 of 875 1 648 649 650 875