چوک اعظم ۔ اپوزیشن کے کرپشن الزامات لگانے والوں کو یاد گار چوک میں مناظرے کا چیلنج ۔ایک روپیہ کرپشن ثابت ہو جائے سیاست چھوڑ دوں گا ۔ ۔چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں
چوک اعظم ( صبح پا کستان ) چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں اور وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر نے ...










