• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔معروف صحافی، کالم نگار نواز رضا کوپرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دیتے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ اراکین پریس کلب

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔معروف صحافی، کالم نگار نواز رضا کوپرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دیتے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ اراکین پریس کلب

لیہ:( صبح پا کستان )پاکستان کے معروف صحافی اور کالم نگار حاجی محمد نواز رضا جن کو بہترین پرفارمنس کی بناء پر تقسیم اعزات 2018ء کے موقع پر صدر پاکستان ممنون حسین نے پرائیڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ دیا
ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے صدر مہر ارشد حفیظ سمرا ،چیئرمین مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ عبدالرحمن فریدی ،صدر انجمن صحافیان ضلع لیہ چوہدری محسن عدیل ،نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ محمد یامین مغل ،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ ارشاد رونگھہ ،ضلع لیہ کے معروف صحافی ملک مقبول الہٰی ،سینئر صحافی انجم صحرائی سمیت صحافی برادری محمد جمیل احمد ڈونہ ،جبار گجر ،محمد رمضان ،احسن باجوہ ،جمشید ساحل ،قاضی ظہور ،مہر محمد زاہد واندر رانا عبدالرب ،رانا قمر،ملک محمد فیض بھلر، اور شیخ عبدالمجید،اظہر حسین زیدی نے حاجی محمد نواز رضا کو اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور حکومت پاکستان کے فیصلے کو سراہا۔

Tags: layyah nesw
Previous Post

ہمارے قومی جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی،آج پاکستان جیت گیا ۔ پی ایس ایل فائنل میچ کے بعد آرمی چیف کا پیغام

Next Post

لیہ ۔سیلابی علاقہ کی نشیبی یونین کو نسل لوہانچ نشیب کی سڑکیں تباہ حال10سال میں بھی مرمت نہ کی جاسکیں

Next Post

لیہ ۔سیلابی علاقہ کی نشیبی یونین کو نسل لوہانچ نشیب کی سڑکیں تباہ حال10سال میں بھی مرمت نہ کی جاسکیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ:( صبح پا کستان )پاکستان کے معروف صحافی اور کالم نگار حاجی محمد نواز رضا جن کو بہترین پرفارمنس کی بناء پر تقسیم اعزات 2018ء کے موقع پر صدر پاکستان ممنون حسین نے پرائیڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ دیا ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے صدر مہر ارشد حفیظ سمرا ،چیئرمین مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ عبدالرحمن فریدی ،صدر انجمن صحافیان ضلع لیہ چوہدری محسن عدیل ،نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ محمد یامین مغل ،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ ارشاد رونگھہ ،ضلع لیہ کے معروف صحافی ملک مقبول الہٰی ،سینئر صحافی انجم صحرائی سمیت صحافی برادری محمد جمیل احمد ڈونہ ،جبار گجر ،محمد رمضان ،احسن باجوہ ،جمشید ساحل ،قاضی ظہور ،مہر محمد زاہد واندر رانا عبدالرب ،رانا قمر،ملک محمد فیض بھلر، اور شیخ عبدالمجید،اظہر حسین زیدی نے حاجی محمد نواز رضا کو اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور حکومت پاکستان کے فیصلے کو سراہا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.