• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہمارے قومی جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی،آج پاکستان جیت گیا ۔ پی ایس ایل فائنل میچ کے بعد آرمی چیف کا پیغام

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ہمارے قومی جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی،آج پاکستان جیت گیا ۔ پی ایس ایل فائنل میچ کے بعد آرمی چیف کا پیغام

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے قومی جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی،آج پاکستان جیت گیا ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا فیصلہ آنے کے بعد آرمی چیف نے پیغام دیتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت پر مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے شائقین کرکٹ کا نظم و ضبط مثالی ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے میچز کا پاکستان میں انعقاد کرانے کے لیے پاک فو ج نے خصوصی سیکیورٹی فراہم کی اور اس ایونٹ کو پر امن بنانے میں بھر پور کردار ادا کیا ۔

source.

Post Views: 41
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔زرعی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ، شوگرمل سے کاشت کاروں کو ادائیگی اور نہری پانی کے وارا بندی شیڈول بارے رپورٹ طلب

Next Post

لیہ ۔معروف صحافی، کالم نگار نواز رضا کوپرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دیتے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ اراکین پریس کلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے قومی جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی،آج پاکستان جیت گیا ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا فیصلہ آنے کے بعد آرمی چیف نے پیغام دیتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت پر مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے شائقین کرکٹ کا نظم و ضبط مثالی ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے میچز کا پاکستان میں انعقاد کرانے کے لیے پاک فو ج نے خصوصی سیکیورٹی فراہم کی اور اس ایونٹ کو پر امن بنانے میں بھر پور کردار ادا کیا ۔ source.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.