ڈیرہ غازیخان ۔ طوفانی بارش و آندھی میں دیوار گرنے سے فوت ہونے والی بچی نایاب کے والد محمد اختر کے لئے وزیراعلی پنجاب کی طرف سے پانچ لاکھ روپے امدادی رقم کاچیک
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)قدرتی آفات کسی کے بس میں نہیں مگر مالی امداد متاثرین کے دکھوں کا کچھ مداوا ضرور ...


















