راجن پور ۔ڈپٹی کمشنرکی زیر صدارت محکمہ صحت کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس
راجن پور(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد راجن پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس ...
راجن پور(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد راجن پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس ...
راجن پور (صبح پا کستان )آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسلم چانڈیہ نے کہا ہے کہ مطالبات ...
راجن پور( صبح پا کستان )کسانوں کی خوشحالی اور پیداوار میں اضافہ کے لئے حکومت پنجاب نے ضلع راجن پور ...
راجن پور( صبح پا کستان ) ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے بہتر انتظامات کئے جائیں ،حفاظتی بندوں کا سروے ...
راجن پور( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیکریٹری ثقافت برائے محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کی ہدایت پر ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس ...
راجن پور( صبح پا کستان )ضلع راجن پور میں گندم کی خریداری کا ٹارگٹ ایک لاکھ پچپن ہزار ٹن مقرر ...
راجن پور( صبح پا کستان )سول ڈیفنس راجن پور کے زیر اہتمام ملازمین ،عام شہریوں اور سکولوں کے طلباء و ...
راجن پور( صبح پا کستان )وزیراعلیٰ پنجاب کے وثیرن کے مطابق ضلع راجن پور میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ...
راجن پور(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور کے میٹنگ روم میں ڈسٹرکٹ کرمنل جسٹس کوآرڈینیشن کمیٹی کا ...
راجن پور( صبح پاکستان )ہم سب متحد ہو کر اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنا دیں گے۔ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsراجن پور(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد راجن پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی ایم او راشد نعمت ،سی ای او صحت ڈاکٹر صدیق خان،ڈی ایچ اوز ،ایم ایس راجن پور ،جام پور ،روجھان،سینئر میڈیکل آفیسرز آرایچ سیز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنرنے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو صحت میں ریلیف دینا چاہتی ہے اور بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ضلع کی تمام ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی ٹھیک ہونی چاہئے اور عوام کو فری طبی سہولیات ملنی چاہئیں ۔ڈاکٹر اور عملہ کی حاضری کو سو فیصد یقینی بنایا جائے۔کسی قسم کی کمی اور کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔اس موقع پر آر ایچ سی بنگلہ اچھا کے ایس ایم او کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کا ماحول بہتر بنایا جائے اور اپنی کارکردگی کو ٹھیک کریں۔