ملتان ۔ پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ جنرل قمر جا وید با جوہ
ملتان , بہاولپور(صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سپاہی سے جنرل تک پاک فوج ...
ملتان , بہاولپور(صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سپاہی سے جنرل تک پاک فوج ...
لا ہور ۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے (کل)8 دسمبر کو پاکستان پہنچے ...
لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اور نیب گٹھ جوڑ میں کوئی ...
لاڑکانہ میں چار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ دڑی تھانہ کی حدود میں ...
سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔ ایکسپریس نیوزکے ...
لاہور ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ مافیاکوڈر لگا ہواہے کہ اگر حکومت کامیاب ہوگئی تو ہماری دکانیں ...
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ...
اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6ماہ کی مشروط توسیع کی اجازت ...
اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر ...
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے متفقہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیککور بہاولپور دورےا ۔ دورے کیکے دوران آرمی چیف نے سرمائی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ بری اور فضائی افواج کی بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے مظاہرے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ اس دوران اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ جنگ میں پاک فوج کی اسٹرائیک کور کو انتہاتک صلاحیتیں آزمانے کا موقع ملا ہے ۔ سپاسی سے جنرل تک پاک فوج حربی صلاحیتوں سے لیس بہترین تربیت یافتہ فورس ہے ۔ مسلح افواج پاکستان کو درپیش کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کےلئے بھرپورتیار ہے ۔ پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں سعودی فوجی دستے اور پاک فضائیہ نے بھی حصہ لیا ۔ کور کمانڈرز، انسپکٹر جنرل ٹریننگ، کمانڈرآرمی آرڈنینس نے بھی مشقیں دیکھیں ۔ پاک فضائیہ کے سینئر حکام اور ڈپٹی کمانڈر سعودی بری فوج نے بھی مشقوں کا معائنہ کیا ۔