لیہ ۔چیئرمین پی پی پی پیپلز پارٹی آصف زرداری کی تونسہ شریف آمد ، لیہ سے پیپلز پارٹی کے عہدیداران کی ملاقات
لیہ( صبح پا کستان )چیئرمین پی پی پی پیپلز پارٹی آصف زرداری کی تونسہ شریف آمد ، لیہ سے پیپلز ...
لیہ( صبح پا کستان )چیئرمین پی پی پی پیپلز پارٹی آصف زرداری کی تونسہ شریف آمد ، لیہ سے پیپلز ...
لیہ (صبح پا کستان ) مستحق اور غریب افراد کو ان کے عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی قانونی مدد ...
لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں ووٹرلسٹوں کی تصدیق کا عمل 8فروری تک مکمل کر لیا جائے گا،غیر حتمی ...
لیہ ( صبح پا کستان ) معیار تفتیش میں بہتری ،پولیس لائن اسکول میں ریفریشر کورسز،فنگر پرنٹ اور کرائم سین ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی چیئرمین گرینڈ ٹیچر الائنس چوہدری شرافت علی بسراء نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ...
لیہ(صبح پا کستان )ضلعی جنرل سکیرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس ...
لیہ(صبح پاکستان)جعلی کاغذات تیار کرنے کے الزم میں وثیقہ نویس گرفتار،تھانہ انٹی کرپشن لیہ میں مقدمہ درج،انٹی کرپشن ٹیم سرکل ...
وزیر اعظم پاکستان کی بلاسود قرضہ سیکیم۔ڈیڑھ سو مستحقین میں چیک تقسیم کئے گئے zahid wander لیہ(صبح پا کستان) عوامی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )چیئرمین پی پی پی پیپلز پارٹی آصف زرداری کی تونسہ شریف آمد ، لیہ سے پیپلز پارٹی کے عہدیداران کی ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سابق صدر آصف زرداری کے دورہ تونسہ کے موقع پر لیہ سے پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری غلام فرید میرانی، ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال، سیکرٹری نشرو اشاعت قاضی احسان ،عبدالرحمن مانی، ملک رمضان بھلر سمیت پارٹی عہدیدان نے ملاقات کی اور پارٹی امور اور لیہ میں پیپلز پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔سابق صدر آصف زردار ی نے لیہ کی تنظیم پر اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا۔
