• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انکوائری میں غفلت ،کوتاہی اور ناقص تفتیش کے الزامات ثابت ہونے پر اے ایس آئی گرفتار ،متعلقہ فریق کی درخواست پر ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کے حکم پر تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج , مزید تفتیش کے احکامات جاری

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ انکوائری میں  غفلت ،کوتاہی اور ناقص تفتیش کے الزامات ثابت ہونے پر اے ایس آئی گرفتار ،متعلقہ فریق کی درخواست پر  ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کے حکم  پر  تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج , مزید تفتیش کے احکامات جاری

لیہ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت نے ناقص تفتیش کی بنا پر دوران انکوائر ی الزامات ثابت ہونے پر اے ایس آئی کو ہتھکڑی لگوا کر مقدمہ درج کراتے ہوئے مزید تفتیش کے احکامات جاری کر دیے ہیں
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں درج مقدمہ کی تفتیش میں غفلت ،کوتاہی اور ناقص بنیاد پر تفتیش کر نے پر متعلقہ فریق کی درخواست پر دوران انکوائری اسسٹنٹ سب انسپکٹر احمد خان کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر مذکورہ تفتیشی افسر کو موقع پر ہی پولیس دفتر میں ہتھکڑی لگو ا کر تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج کرا کر مزید تفتیش کے احکامات جاری کر دیے ہیں

Post Views: 23
Tags: layyah newss
Previous Post

لیہ ۔محکمہ صحت کی پھرتیاں ، وزیر اعلی کے دورہ لیہ پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ICUفنکشنل ظاہر کیا جانے والا جانے پر گائنی وار ڈ میں تبدیل ، آئی سی یو وارڈ پر کام جار ی اور پندرہ دن کے اندر فعال کر دیا جائے گا۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹرمہر بشیر سمر ا

Next Post

جھنگ میں پولیس کی گاڑی کو ٹرالی سے ٹکر ،2اہلکار جاں بحق ،5شدید زخمی

Next Post
جھنگ میں پولیس کی گاڑی کو ٹرالی سے ٹکر ،2اہلکار جاں بحق ،5شدید زخمی

جھنگ میں پولیس کی گاڑی کو ٹرالی سے ٹکر ،2اہلکار جاں بحق ،5شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت نے ناقص تفتیش کی بنا پر دوران انکوائر ی الزامات ثابت ہونے پر اے ایس آئی کو ہتھکڑی لگوا کر مقدمہ درج کراتے ہوئے مزید تفتیش کے احکامات جاری کر دیے ہیں تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں درج مقدمہ کی تفتیش میں غفلت ،کوتاہی اور ناقص بنیاد پر تفتیش کر نے پر متعلقہ فریق کی درخواست پر دوران انکوائری اسسٹنٹ سب انسپکٹر احمد خان کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر مذکورہ تفتیشی افسر کو موقع پر ہی پولیس دفتر میں ہتھکڑی لگو ا کر تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج کرا کر مزید تفتیش کے احکامات جاری کر دیے ہیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.