• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جھنگ میں پولیس کی گاڑی کو ٹرالی سے ٹکر ،2اہلکار جاں بحق ،5شدید زخمی

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2018
in جنوبی پنجاب
0
جھنگ میں پولیس کی گاڑی کو ٹرالی سے ٹکر ،2اہلکار جاں بحق ،5شدید زخمی

جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جھنگ میں گوجرہ روڈ بائی پاس پر پولیس کی وین ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے ،زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس وین کو حادثہ گوجرہ بائی پا س روڈ پر کوٹ لکھانا کے قریب آیا ،حادثے کا شکارہونے والی گاڑی سیشن جج کے سکواڈ کی حصہ تھی جسے ٹرالی نے پیچھے سے ٹکر ماری ۔جاں بحق پولیس اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل فخر عباس کے ناموں سے ہوئی ،جبکہ کانسٹیبل عرفان،اعجاز،نعیم اور طہاور شامل ہیں جبکہ ان کے ساتھ ڈرائیوراسلم بھی شدید زخمی ہوئے ۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ہے جبکہ ٹرالی کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/31-Jan-2018/723012

Post Views: 53
Tags: jhang news
Previous Post

لیہ ۔ انکوائری میں غفلت ،کوتاہی اور ناقص تفتیش کے الزامات ثابت ہونے پر اے ایس آئی گرفتار ،متعلقہ فریق کی درخواست پر ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کے حکم پر تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج , مزید تفتیش کے احکامات جاری

Next Post

لیہ ۔ شوگر ملوں کو گنے کے کا شتکاروں کے استحصال سے روکا جائے ،ملزمالکان کی طرف سے ضلع لیہ سمیت پنجاب بھر کے گنے کے کاشتکاروں کا استحصال شروع کیا ہوا ہے حکومت پنجاب کے اعلان کردہ گنے کے سرکاری نرخ 180کی بجائے 158روپے من ادا کئے جا رہے ہیں ۔ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ممبر صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی شہاب الدین خان سیہڑنے پنجاب اسمبلی میں تحریک پیش کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جھنگ میں گوجرہ روڈ بائی پاس پر پولیس کی وین ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے ،زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وین کو حادثہ گوجرہ بائی پا س روڈ پر کوٹ لکھانا کے قریب آیا ،حادثے کا شکارہونے والی گاڑی سیشن جج کے سکواڈ کی حصہ تھی جسے ٹرالی نے پیچھے سے ٹکر ماری ۔جاں بحق پولیس اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل فخر عباس کے ناموں سے ہوئی ،جبکہ کانسٹیبل عرفان،اعجاز،نعیم اور طہاور شامل ہیں جبکہ ان کے ساتھ ڈرائیوراسلم بھی شدید زخمی ہوئے ۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ہے جبکہ ٹرالی کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ source... https://dailypakistan.com.pk/31-Jan-2018/723012

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.