لیہ ۔پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر کھرل عظیم جلسہ کے دوران لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے پر امیدوار ایم این اے سید ثقلین بخاری ،امیدوار ایم پی اے اعجاز احمد اور منتظم جلسہ ملک امیر محمد کے خلاف مقدمہ درج
لیہ ( صبح پا کستان ) پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر لیہ پولیس کی کاروائی، کر لیا ...









