لیہ ( صبح پا کستان ) پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر لیہ پولیس کی کاروائی، کر لیا ،کھرل عظیم جلسہ کے دوران لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے پر امیدوار ایم این اے سید ثقلین بخاری ،امیدوار ایم پی اے اعجاز احمد اور منتظم جلسہ ملک امیر محمد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج ترجمان لیہ پولیس ۔
تفصیلا ت کے مطابق لیہ پولیس نے پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر سیاسی امید وار اور کا رکنوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا کھرل عظیم جلسہ کے دوران کامیدوار ایم این اے سید ثقلین بخاری ،امیدوار ایم پی اے اعجاز احمد اور منتظم جلسہ ملک امیر محمدکی طرف سے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کیا گیا جو خلاف قانون ہے جس پر تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے پنجاب ساؤنڈ سسٹم آرڈینینس کے تحت مقدمہ درج کیا ڈی پی او لیہ کا کہنا ہے کہ لیہ پولیس کا قانون کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا اس ضمن میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









