• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یہ ۔ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد عمرشیخ نے اہم شاہر اہوں اورچوراہوں پر ناکہ بندی کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

webmaster by webmaster
جولائی 5, 2018
in Local News
0

لیہ ( صبح پا کستان ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد عمرشیخ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ڈی پی او لیہ زاہد نواز مروت کی اپنی پرسنل اسکورٹ کے انچارج و اہلکاران کو اہم شاہر اہوں اورچوراہوں پر ناکہ بندی کرنے کی ہدایات ،دوران ناکہ بندی شہریوں کو بلا وجہ تنگ نہ کیا جائے ،خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کا کہا جائے ۔ترجما ن لیہ پولیس
تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد عمر شیخ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ڈی پی او لیہ زاہد نواز مروت نے اپنی پرسنل اسکورٹ کے انچارج واہلکاران کوناکہ بندی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا دفتر پہنچنے کے بعددفتر اوقات میں انچارج اسکورٹ مع ملازمان دفتر کے نزدیکی ایریا میں مصروف شاہراہ پر ناکہ بندی کریں ،ناکہ بندی کے دوران گزرنے والے مشکوک اشخاص کی سنیپ چیکنگ کی جائے ،شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے ،بلا وجہ کسی شہری کو تنگ نہ کیا جائے عوام دوست رویہ اپنایا جائے ،شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عمل کرنے ،ہیلمٹ کے استعمال اور جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس کی مدد کی درخواست بھی کی جائے ،انچارج اسکورٹ نے ہمراہی ملازمان حکم کی تعمیل کرتے ہوئے کچہری روڈ لیہ پر ناکہ بندی کی اورگزرنے والی وہیکلز اور اشخاص کو چیک کیا ۔

Post Views: 9
Tags: layyah nesw
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔حلقہ پی پی 289سے پی ٹی آئی امیدوار ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نیڈور ٹو ڈور الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

Next Post

لیہ ۔پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر کھرل عظیم جلسہ کے دوران لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے پر امیدوار ایم این اے سید ثقلین بخاری ،امیدوار ایم پی اے اعجاز احمد اور منتظم جلسہ ملک امیر محمد کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

لیہ ۔پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر کھرل عظیم جلسہ کے دوران لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے پر امیدوار ایم این اے سید ثقلین بخاری ،امیدوار ایم پی اے اعجاز احمد اور منتظم جلسہ ملک امیر محمد کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد عمرشیخ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ڈی پی او لیہ زاہد نواز مروت کی اپنی پرسنل اسکورٹ کے انچارج و اہلکاران کو اہم شاہر اہوں اورچوراہوں پر ناکہ بندی کرنے کی ہدایات ،دوران ناکہ بندی شہریوں کو بلا وجہ تنگ نہ کیا جائے ،خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کا کہا جائے ۔ترجما ن لیہ پولیس تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد عمر شیخ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ڈی پی او لیہ زاہد نواز مروت نے اپنی پرسنل اسکورٹ کے انچارج واہلکاران کوناکہ بندی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا دفتر پہنچنے کے بعددفتر اوقات میں انچارج اسکورٹ مع ملازمان دفتر کے نزدیکی ایریا میں مصروف شاہراہ پر ناکہ بندی کریں ،ناکہ بندی کے دوران گزرنے والے مشکوک اشخاص کی سنیپ چیکنگ کی جائے ،شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے ،بلا وجہ کسی شہری کو تنگ نہ کیا جائے عوام دوست رویہ اپنایا جائے ،شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عمل کرنے ،ہیلمٹ کے استعمال اور جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس کی مدد کی درخواست بھی کی جائے ،انچارج اسکورٹ نے ہمراہی ملازمان حکم کی تعمیل کرتے ہوئے کچہری روڈ لیہ پر ناکہ بندی کی اورگزرنے والی وہیکلز اور اشخاص کو چیک کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.