• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔حلقہ پی پی 289سے پی ٹی آئی امیدوار ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نیڈور ٹو ڈور الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

webmaster by webmaster
جولائی 5, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) حلقہ پی پی 289سے پی ٹی آئی امیدوار ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے پی ٹی آئی لیڈران اور کارکنان اور سپورٹرز کے ساتھ الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے وہ ایک قافلے کی صورت میں ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں میں گئیں وہاں شاپ ٹو شاپ اور ڈور ٹو ڈور انکا انتخابی منشور تقسیم کیا گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا وقت آن پہنچا ہے عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچ چکا ہے اب ایک ایسا نیا سورج طلوع ہونے والا ہے جب غریب کو اسکا حق دہلیز پر ملے گا اور وہ بھی بنا مانگے انہوں نے کہا کہ میں ڈیرہ غازی خان کی عوام سے درخواست کرتی ہوں وہ اس منشور میں میرا ساتھ دیں گے بلے پر ٹھپا لگائیں اور اس موقع پر ملک اقبال ثاقب ، ذوالقرنین نتکانی نے بھی خطاب کیا انکے ساتھ قافلے میں ریاض لغاری ، خادم ، مصطفی ، زاہد ، عمر ، مجتبیٰ ، عدیل ، احسن ، حمید ، جمیل ، عبداللہ ، رمضان ، ڈاکٹر شکیل الرحمن ، عنصر کھوسہ ، ارسلان خٹک ، ناصر سیال ، احمد آفاق ، احمد عباس ، عنصر عباس ، عمیر سلیم ، اسلم بزدار ، قاسم بزدار ، ذوالقرنین لغاری ، سیف اللہ خان نیازی ، محمد زین کھوسہ ، اختر ، امجد ، الطاف کھوسہ ، عبدالرحمن ، محب علی ، شمائل ، عمیر رضا اور عورتوں میں فرحت بخاری ، کاشفہ الطاف ، آصفہ ، انعم زاہرہ ، فرزانہ ، فاطمہ ، کشف ، کنیز ، انیلہ ، عذرا ، طاہرہ ، رشیدہ خدیجہ ، وردہ ، رومیسا نجیب سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ٹیکنالوجی کالج ڈیرہ غازی خان کے ہونہار طلباء میں 90لیپ ٹاپ تقسیم

Next Post

یہ ۔ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد عمرشیخ نے اہم شاہر اہوں اورچوراہوں پر ناکہ بندی کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

Next Post

یہ ۔ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد عمرشیخ نے اہم شاہر اہوں اورچوراہوں پر ناکہ بندی کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) حلقہ پی پی 289سے پی ٹی آئی امیدوار ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے پی ٹی آئی لیڈران اور کارکنان اور سپورٹرز کے ساتھ الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے وہ ایک قافلے کی صورت میں ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں میں گئیں وہاں شاپ ٹو شاپ اور ڈور ٹو ڈور انکا انتخابی منشور تقسیم کیا گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا وقت آن پہنچا ہے عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچ چکا ہے اب ایک ایسا نیا سورج طلوع ہونے والا ہے جب غریب کو اسکا حق دہلیز پر ملے گا اور وہ بھی بنا مانگے انہوں نے کہا کہ میں ڈیرہ غازی خان کی عوام سے درخواست کرتی ہوں وہ اس منشور میں میرا ساتھ دیں گے بلے پر ٹھپا لگائیں اور اس موقع پر ملک اقبال ثاقب ، ذوالقرنین نتکانی نے بھی خطاب کیا انکے ساتھ قافلے میں ریاض لغاری ، خادم ، مصطفی ، زاہد ، عمر ، مجتبیٰ ، عدیل ، احسن ، حمید ، جمیل ، عبداللہ ، رمضان ، ڈاکٹر شکیل الرحمن ، عنصر کھوسہ ، ارسلان خٹک ، ناصر سیال ، احمد آفاق ، احمد عباس ، عنصر عباس ، عمیر سلیم ، اسلم بزدار ، قاسم بزدار ، ذوالقرنین لغاری ، سیف اللہ خان نیازی ، محمد زین کھوسہ ، اختر ، امجد ، الطاف کھوسہ ، عبدالرحمن ، محب علی ، شمائل ، عمیر رضا اور عورتوں میں فرحت بخاری ، کاشفہ الطاف ، آصفہ ، انعم زاہرہ ، فرزانہ ، فاطمہ ، کشف ، کنیز ، انیلہ ، عذرا ، طاہرہ ، رشیدہ خدیجہ ، وردہ ، رومیسا نجیب سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.