ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ٹیکنالوجی کالج ڈیرہ غازی خان کے ہونہار طلباء میں 90لیپ ٹاپ تقسیم ، اس موقع پر ادارہ ہذا کے پرنسپل انجینئر حسین بخژ ، سول ڈیپارٹمنٹ کے انچارج محمد ایوب ، الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے حفیظ اللہ ، مکینکل ڈیپارٹمنٹ کے ظفر اقبال ، پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ کے امان اللہ ، پیٹرو کیمیکل کے انجینئر عارف گل ، کیمیکل ڈیپارٹمنٹ کے انجینئر عبداللہ فرخ ، الیکٹرانکس کے انجینئر شہزاد یوسف اور کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے محمد سلیم اللہ طارق موجود تھے اس موقع پر پرنسپل ادارہ نے طلباء کو حوصلہ افزائی کی اور زیادہ سے زیادہ ٹیکنالوجی کالج میں داخلے کو ترجیح دی تاکہ ہماری نوجوان نسل ترقی کی تمام منازل طے کر سکیں۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








