لیہ (صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کی طرف سے ضلع لیہ سے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔ این اے 187 سے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، این اے 188 سے پیر سید ثقلین شاہ بخاری ۔ پی پی حلقہ 281 سے ملک شکور سواگ ، پی پی حلقہ 282 سے ملک ریاض حسین گرواں ، حلقہ پی پی 283 سے مہر اعجاز احمد اچلانہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے ، حلقہ پی پی 280 کروڑ لعل عیسن اور حلقہ 284 لیہ سے امیدواروں کا اعلان نہیں ہو سکا ,
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سا بق صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی اولکھ کا سیاسی مستقبل ایک سوا لیہ نشان ؟
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









