• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان .سابق وفاقی وزیرسکندر حیات بوسن کوحلقہ انتخاب میں جانا مہنگا پڑ گیا، کارکنوں کے لوٹے لوٹے کے نعرے

webmaster by webmaster
جون 24, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان .سابق وفاقی وزیرسکندر حیات بوسن کوحلقہ انتخاب میں جانا مہنگا پڑ گیا، کارکنوں کے لوٹے لوٹے کے نعرے

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن سے پی ٹی آئی میں شمولیت کر نے والے سابق وفاقی وزیرسکندر حیات بوسن کوحلقہ انتخاب میں جانا مہنگا پڑ گیا ہے۔ان کی آمد پرشہریوں نے گاڑی کوگھیرے میں لے لیااور لوٹے لوٹے کے نعرے لگائے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیرسکندر حیات بوسن کوحلقہ انتخاب میں جانا مہنگا پڑ گیا۔ان کی آمد پرعلاقہ مکینوں کے لوٹے لوٹے کے نعرے لگائے اور5سال کےبعد علاقے میں ووٹ مانگنے آنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ سکندر حیات بوسن کو پہلے حلقہ کے لوگوں کی یاد نہیں آئی جبکہ ان کے تحریک انصاف میں جانے کی اطلاعات کے حوالے سے بھی مسلم لیگ ن کے کارکن مشتعل تھے جنہوں نے اس موقع پر لوٹے لوٹے کے نعرے بھی لگائے ۔

Post Views: 34
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے ضلع لیہ سے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان ، این اے 187 سے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، این اے 188 سے پیر سید ثقلین شاہ بخاری ۔ پی پی حلقہ 281 سے ملک شکور سواگ ، پی پی حلقہ 282 سے ملک ریاض حسین گرواں ، حلقہ پی پی 283 سے مہر اعجاز احمد اچلانہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے ، حلقہ پی پی 280 کروڑ لعل عیسن اور حلقہ 284 لیہ سے امیدواروں کا اعلان نہیں ہو سکا, مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سا بق صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی اولکھ کا سیاسی مستقبل ایک سوا لیہ نشان ?

Next Post

لیہ ۔ ایم ایم اے کے ٹکٹ ہو لڈر ڈاکٹر بلال کلاسر کی حمایت نہیں کریں گے ، حلقہ این اے 188 آور پی پی 284 پر ایم ایم اے مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو گی ، پیر محمد نواز نورانی

Next Post
لیہ ۔ ایم ایم اے کے ٹکٹ ہو لڈر ڈاکٹر بلال کلاسر کی حمایت نہیں کریں گے ، حلقہ این اے 188 آور پی پی 284 پر ایم ایم اے مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو گی ،  پیر محمد نواز نورانی

لیہ ۔ ایم ایم اے کے ٹکٹ ہو لڈر ڈاکٹر بلال کلاسر کی حمایت نہیں کریں گے ، حلقہ این اے 188 آور پی پی 284 پر ایم ایم اے مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو گی ، پیر محمد نواز نورانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن سے پی ٹی آئی میں شمولیت کر نے والے سابق وفاقی وزیرسکندر حیات بوسن کوحلقہ انتخاب میں جانا مہنگا پڑ گیا ہے۔ان کی آمد پرشہریوں نے گاڑی کوگھیرے میں لے لیااور لوٹے لوٹے کے نعرے لگائے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیرسکندر حیات بوسن کوحلقہ انتخاب میں جانا مہنگا پڑ گیا۔ان کی آمد پرعلاقہ مکینوں کے لوٹے لوٹے کے نعرے لگائے اور5سال کےبعد علاقے میں ووٹ مانگنے آنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ سکندر حیات بوسن کو پہلے حلقہ کے لوگوں کی یاد نہیں آئی جبکہ ان کے تحریک انصاف میں جانے کی اطلاعات کے حوالے سے بھی مسلم لیگ ن کے کارکن مشتعل تھے جنہوں نے اس موقع پر لوٹے لوٹے کے نعرے بھی لگائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.