لیہ ۔ بہاولنگر قتل کے مقدمے میں اشتہاری مجرم گرفتار ، ناجائز اسلحہ برآمد
لیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ او کوٹ سلطان کی کاروائی ، بہاولنگر قتل کے مقدمے میں مجرم اشتہاری گرفتار،مجرم اشتہاری سے ...
لیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ او کوٹ سلطان کی کاروائی ، بہاولنگر قتل کے مقدمے میں مجرم اشتہاری گرفتار،مجرم اشتہاری سے ...
لیہ(صبح پا کستان)آئی جی پنجاب کے حکم پر مالخانہ جات کی انسپکشن،15سالہ ریکارڈکی انسپکشن گزشتہ سال ہی مکمل کرلی گئی ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ چودھری ظفراقبال نعیم نے کہا ہے ڈسٹرکٹ کورٹس لیہ سے مقدمات کے ...
لیہ(صبح پا کستان)سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرے کو بچا لیا گیا، زخمی ...
ڈی سی او لیہ اور چوک اعظم کے سنگین حل طلب مسائل تحریر ۔۔ محمد عمر شاکر رمضان المبارک کی ...
لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ کے پانچ سستے رمضان بازاروں میں فول پروف سیکوڑٹی انتظامات عمل میں لائے گئے ...
احسن اقبال سیکریٹری زکواۃ عشر کمیٹی پنجاب لیہ وزٹ لیہ( صبح پا کستان )ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران ...
شہید لائینس نا ئیک محمد رفیق لیہ( صبح پا کستان) وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کے شہید لائینس نا ...
لیہ(صبح پا کستان)ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ،موٹر سائیکل سوار تین نوجوان جاں بحق،تفصیل کے مطابق لیہ چوک اعظم روڈ پر ...
لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے16لا کھ شہر یوں کو جدید اور معیاری فزیکل انفراسٹیکچر کی فراہمی کے لئے ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ او کوٹ سلطان کی کاروائی ، بہاولنگر قتل کے مقدمے میں مجرم اشتہاری گرفتار،مجرم اشتہاری سے اسلحہ ناجائز برآمد،مجرم اشتہاری کوپناہ دینے والے کیخلاف بھی مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوکوٹ سلطا ن نے کاروائی کرتے ہوئے بہاولنگرکے رہائشی مقصود نامی شخص کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے رپیٹر،پسٹل اور ایمونیشن برآمدکرکے ملزم کیخلاف اسلحہ ناجائز آرڈیننس کے تحت 02الگ الگ مقدمات درج کئے گئے جبکہ مجرم اشتہاری کوعلاقہ تھانہ کوٹ سلطان میں پناہ دینے والے رشیداحمد کیخلاف بھی تعزیرات پاکستان کی دفعہ 216کے تحت علیحدہ سے مقدمہ درج کرلیاگیا ایس ایچ او کوٹ سلطان نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ انٹیروگیشن کے دوران سامنے آیاہے کہ ملزم تھانہ صدرچشتیاں ضلع بہاولنگر میں درج مقدمہ نمبر318تعزیرات پاکستان کی دفعات 302/324/34میں مجرم اشتہاری ہے اور بہاولنگرپولیس کو مطلوب ہے انھوں نے کہا کہ علاقے کا امن خراب کرنے والے عناصر سے کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی اورسماج دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجارہاہے ملزم سے مزید بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔