ملتان:ہیلپرزبزنس کونسل ، ڈسٹرکٹ کنزیومرز پروٹیکشن کونسل اور فلورٹ سسٹم کے زیر اہتمام "ہم سب کا پاکستان” رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ، مہمانان خصوصی ڈی ایچ او ملتان ڈاکٹر محمد علی مہدی، سیشن جج (ر) خان فیض ربانی، غضنفر ملک، زہرا خان، آمنہ عاقل رانا، معظم وحید، صائمہ علی، خالد نذیر بچہ، کلب عابد خان، محمد یعقوب شیرا، محمد ذوالقرنین، اعجاز صدیقی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ثاقف راحیل خان نے خطاب کیا
ملتان(صبح پا کستان)ہیلپرز بزنس کونسل پاکستان فلورٹ سکول سسٹم اور ڈسٹرکٹ کنزیومرزپروٹیکشن ملتان کے اشتراک سے ’’یوم پاکستان‘‘ کے حوالہ ...















