ڈیرہ غازیخان ،محکمہ تعلیم کی درجہ بندی کے حوالے سے آخری پوزیشن پر افسران کے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی ، تحصیل سطح پر اے ای اوز کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ
ڈیرہ غازیخان (صبح پاکستان). محکمہ تعلیم ڈیرہ غازیخان کی درجہ بندی کے حوالے سے آخری پوزیشن پر افسران کے خلاف ...













