لیہ ۔عدالت عالیہ 150سالہ تقریبا ت ، لیہ بھکر ضلعی عدالتوں کی ٹیمو ں کے درمیان کر کٹ میچ
لیہ(صبح پا کستان) عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت کے سلسلہ میں لیہ الیون اور بھکر الیون کی ضلعی عدالتوں ...
لیہ(صبح پا کستان) عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت کے سلسلہ میں لیہ الیون اور بھکر الیون کی ضلعی عدالتوں ...
لیہ(صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی مستحق دیہی بیوہ خواتین کی فلاح سکیم کے تحت ضلع لیہ کی ...
لیہ(صبح پا کستان )لیہ میں ظلم کی انتہا ، سکول میں بچوں کی لڑائی پر علاقہ جاگیر دار نے سکول ...
لیہ(صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف کے احکاما ت کی روشنی میں دور ...
لیہ میں آ زاد امید واروں نے میدان مار لیا ، راحیلہ سمیع ،رخسانہ عزیز ،صالحہ حمید ،نصرت بی بی ...
لیہ(صبح پا کستان)کسان پیکج کے ذریعے کاشتکا روں کو حکو مت پنجا ب فصلو ں کی کا شت کے لئے ...
لیہ ۔ (صبح پا کستان) ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے اعلا میہ کے مطا بق آج بروز اتوار تمام ...
لیہ( صبح پا کستان) موجود ہ حکمران دہشت گردوں کے دوست ہیں، سندھ کے حکمران چرچوں پر چڑھاوے چڑھانے میں ...
پیپلز پارٹی کے جیالے ہی پارٹی کا سرمایہ ہیں، تنظیمی عہدوں کی تقسیم میں بھی کارکنوں کو ترجیح دی جائے ...
کروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے ) سردی کی آمد محکمہ ،فاریسٹ اور ٹمبر مافیاکا گٹھ جوڑ ،دن کو نشاندہی ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت کے سلسلہ میں لیہ الیون اور بھکر الیون کی ضلعی عدالتوں کی ٹیمو ں کے درمیان کر کٹ میچ بھکر میں کھیلا گیا جو کہ لیہ الیون نے 15رنز سے جیت لیا ۔ راجہ قمر الزما ن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ کی سرپرستی میں لیہ الیون کی کپتا نی سینئر سول جج لیہ مستحسن احمد منہاس نے کی۔ لیہ الیو ن نے ٹاس جیت کر پہلے بائٹنگ کر تے ہو ئے مقرر 12اوورز میں 146رنز بنا ئے جبکہ بھکر الیون نے 131رنز بنا ئے ۔ لیہ الیون کی طرف سے تصور اقبال خان سول جج نے 70رنز بنا کر نما یاں رہے اور مین آف دی میچ قرار پا ئے ۔ ان تقریبا ت کے سلسلہ میں لیہ الیون کا اگلا میچ ڈیرہ غازی خان کے ساتھ گو رنمنٹ ڈگری کا لج گراؤنڈ لیہ میں کھیلا جا ئے گا ۔

