لیہ ۔ماں اور بچے کی بہتر صحت کا ہفتہ پانچ سے بارہ دسمبر منایا جائے گا
لیہ(صبح پا کستان) ماں اور بچے کی بہتر صحت کا ہفتہ پانچ سے بارہ دسمبر منایا جارہاہے جس کے دوران ...
لیہ(صبح پا کستان) ماں اور بچے کی بہتر صحت کا ہفتہ پانچ سے بارہ دسمبر منایا جارہاہے جس کے دوران ...
کوئی بھی حادثہ نا قابل تلافی نقصان پہنچا سکتاہے ریاستی ادارے ذمہ دار محکمے کا تعین کرنے میں ناکام ریاستی ...
لیہ(صبح پا کستان)عمران خان کے ٹائیگرز کا لیہ میں کنونشن، صوبائی عہدیداران سمیت رکن پنجاب اسمبلی کی شرکت ، عمران ...
لیہ(صبح پا کستان ) شعبہ زراعت کے تمام محکمے مزید بہتر کارکردگی کے ذریعے زرعی ترقی کے لیے اپ ی ...
National News لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر سال اربوں روپے کی ...
لیہ ( صبح پا کستان )سپر بند بکھری احمد خان کو دریا ئی کٹا ؤ سے بچانے کے لئے تمام ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ سے نو منتخب صدرانجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ...
لیہ(صبح پا کستان)انسٹرکٹر گورنمنٹ کامرس کالج لیہ محمد اختر بھٹی نے کہا ہے کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کامرس سٹریم ...
لیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سےجی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ کردیا گیا۔ گریڈ ایک سے بائیس ...
لیہ(صبح پا کستان)سبز انقلا ب کے لئے تھل جیسے علا قوں میں ڈرپ ایریگشن سسٹم کی ترویج وقت کا نا ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) ماں اور بچے کی بہتر صحت کا ہفتہ پانچ سے بارہ دسمبر منایا جارہاہے جس کے دوران محکمہ صحت کی خصوصی ٹیمیں گھر گھر جاکر ماں بچے کی بہتر صحت کے لیے اگاہی دیں گی اور حفاظتی ٹیکہ جات اور پیٹ کے کیڑوں سے بچاو کی گولیاں بچوں کو دی جائیں گی یہ بات ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹرآئی آر ایم این سی ایچ مہر بشیر احمد سمرا نے تھل ہسپتال لیہ سے سماجی شعور کی بیدار ی کے لیے نکالی گئی واک کے موقع پر کہی ۔واک میں ایم ایس ڈاکٹر نوشاد اکبر کے علاوہ پروگرام آفیسر غلام یسین ،ڈاکٹرز ،لیڈی ہیلتھ ورکز کی کثیر تعدا د نے شرکت کی۔