• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے جی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2016
in First Page
0

logoلیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سےجی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ کردیا گیا۔ گریڈ ایک سے بائیس تک ساڑھے چھ سو سے سوا آٹھ ہزار تک کٹوتیاں ہونگی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے گورنر پنجاب کو جی پی فنڈز سے کٹوتی میں اضافے کے لیے مراسلہ جاری کای گیا تھا جس پر قوانین کے مطابق گورنر پنجاب نے منظوری دے دی ہے۔ اور محکمہ خزانہ کی جانب سے فنڈز کی کٹوتی میں ترمیم کرنے کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

جاری ہونے والے نوٹفکیشن کے مطابق اسکیل 1 کی تنخواہ سے 337 ،اسکیل 2 سے 596،اسکیل 3 سے 646،اسکیل 4 سے 692،اسکیل 5 سے 745،اسکیل 8 سے 879،اسکیل 9 سے 951، اسکیل 10 سے ایک 1012، اسکیل 11 سے 1081،اسکیل 12 سے 1851، اسکیل 13 سے 2010، اسکیل 14 سے 2194، اسکیل 15 سے 2425، اسکیل 16 سے 2806، اسکیل 17 سے 3579، اسکیل 18 سے 4471،اسکیل 19 سے 5998، اسکیل 20 سے 6693 ، اسکیل 21 سے 7426 ، اسکیل 22 سے 8210 روپے ماہانہ کٹوتئ ہو گی۔حکام کا کہنا ہے یہ جی پی فنڈز ملازمین و افسران کی ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں جاری کی جائے گا اور اب جس انداز میں اضافی کٹوتی کی جائے گی ویسے ہی ملازمین کو اضافی جی پی فنڈ بھی ملے گا۔
source .
http://city42.tv/top-stories/2016/11/30/deduction-gp-funds-increased-salaries-govt-servant/

Tags: layyah news
Previous Post

چراغ تلے اندھیرا … خضرکلاسرا

Next Post

Nawaz Sharif is a terrific guy, Pakistan is an amazing country with tremendous opportunities: Donald Trump

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

logoلیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سےجی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ کردیا گیا۔ گریڈ ایک سے بائیس تک ساڑھے چھ سو سے سوا آٹھ ہزار تک کٹوتیاں ہونگی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے گورنر پنجاب کو جی پی فنڈز سے کٹوتی میں اضافے کے لیے مراسلہ جاری کای گیا تھا جس پر قوانین کے مطابق گورنر پنجاب نے منظوری دے دی ہے۔ اور محکمہ خزانہ کی جانب سے فنڈز کی کٹوتی میں ترمیم کرنے کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

جاری ہونے والے نوٹفکیشن کے مطابق اسکیل 1 کی تنخواہ سے 337 ،اسکیل 2 سے 596،اسکیل 3 سے 646،اسکیل 4 سے 692،اسکیل 5 سے 745،اسکیل 8 سے 879،اسکیل 9 سے 951، اسکیل 10 سے ایک 1012، اسکیل 11 سے 1081،اسکیل 12 سے 1851، اسکیل 13 سے 2010، اسکیل 14 سے 2194، اسکیل 15 سے 2425، اسکیل 16 سے 2806، اسکیل 17 سے 3579، اسکیل 18 سے 4471،اسکیل 19 سے 5998، اسکیل 20 سے 6693 ، اسکیل 21 سے 7426 ، اسکیل 22 سے 8210 روپے ماہانہ کٹوتئ ہو گی۔حکام کا کہنا ہے یہ جی پی فنڈز ملازمین و افسران کی ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں جاری کی جائے گا اور اب جس انداز میں اضافی کٹوتی کی جائے گی ویسے ہی ملازمین کو اضافی جی پی فنڈ بھی ملے گا۔ source . http://city42.tv/top-stories/2016/11/30/deduction-gp-funds-increased-salaries-govt-servant/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.