• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نوجوان تحریک انصاف کا ہراول دستہ ہیں ، تبدیلی کا آ غاز ہو چکا ہے ، رکن پنجاب اسمبلی عبدالمجید خان نیازی

webmaster by webmaster
دسمبر 2, 2016
in First Page
0

graphic1لیہ(صبح پا کستان)عمران خان کے ٹائیگرز کا لیہ میں کنونشن، صوبائی عہدیداران سمیت رکن پنجاب اسمبلی کی شرکت ، عمران خان کی تبدیلی میں بھر پور کردارادا کرنے کا عزم کیا۔لیہ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے صوبائی کونشن سے خطاب کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی عبدالمجید خان نیازی نے کہاکہ نوجوان ہی تحریک انصاف ہیں، نوجوانوں کے عزم و حوصلہ کی بدولت آج ملک، شہر ، ہر حلقہ میں میں تبدیلی آرہی ہے جو آئندہ انتخابات میں نظر آئے گی ،

انہوں نے کہاکہ لیہ کے نوجوان ضلعی صدر مہر ثناء اللہ کی قیادت میں جو جدوجہد کر رہے ہیں اس کو سلام پیش کرتا ہوں۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ملک زبیر نے کہاکہ آئی ایس ایف کا ہر نوجوان تبدیلی کے لئے پر عزم ہے، لیہ جیسے پسماندہ ضلع میں اتنی بڑی تعداد میں نوجوانوں کے اکھٹے ہونے پر یہ بات ثابت ہو گئی کہ تبدیلی آنہیں رہی بلکہ آ گئی ہے۔ انہوں نے کہاک ہر ضلع میں آئی ایس ایف کے کنونشن منعقد کر اکے تبدیلی کے عمل کو تیز کیا جار ہا ہے۔

کنونشن سے ڈویژنل صدر سید شہاب شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جب بھی تحریک کا کوئی جلسہ ہو ، دھرنا ہو یا احتجاج ہو لیہ کے نوجوان سرفہرست نظر آتے ہیں جو قیادت کی محنت اور نوجوانوں کے جذبہ کی آکاس ہے۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر آئی ایس ایف لیہ ثناء اللہ واندر نے کہاکہ لیہ کا ہر جوان عمران خان کا تبدیلی رضا کار ہے،آنے والے دنوں میں ہر یونین کونسل سے شہر اور تحصلیوں میں آئی ایس ایف کے کنونشن منعقد کئے جائیں گے۔

کنونشن سے سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی یاسر عرفات، سابق ٹکٹ ہولڈر ملک اکرم سامٹیہ سمیت آئی ایس ایف کے مقامی عہدیداران، کارکنان نے بھی خطاب کیا۔ کنونشن میں طلبا، نوجوان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کے اختتام پر کارکنان نے عہدیداران اور رکن پنجاب اسمبلی کے ساتھ تصویریں اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔

graphic1

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ زرعی شعبہ صوبے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔ ای ڈی او زراعت کی ملٹی میڈ یا بریفنگ

Next Post

قفس میں رقص‘‘میں رقاص کہانیاں … تحریر:حسیب اعجاز عاشر

قفس میں رقص‘‘میں رقاص کہانیاں ... تحریر:حسیب اعجاز عاشر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

graphic1لیہ(صبح پا کستان)عمران خان کے ٹائیگرز کا لیہ میں کنونشن، صوبائی عہدیداران سمیت رکن پنجاب اسمبلی کی شرکت ، عمران خان کی تبدیلی میں بھر پور کردارادا کرنے کا عزم کیا۔لیہ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے صوبائی کونشن سے خطاب کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی عبدالمجید خان نیازی نے کہاکہ نوجوان ہی تحریک انصاف ہیں، نوجوانوں کے عزم و حوصلہ کی بدولت آج ملک، شہر ، ہر حلقہ میں میں تبدیلی آرہی ہے جو آئندہ انتخابات میں نظر آئے گی ،

انہوں نے کہاکہ لیہ کے نوجوان ضلعی صدر مہر ثناء اللہ کی قیادت میں جو جدوجہد کر رہے ہیں اس کو سلام پیش کرتا ہوں۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ملک زبیر نے کہاکہ آئی ایس ایف کا ہر نوجوان تبدیلی کے لئے پر عزم ہے، لیہ جیسے پسماندہ ضلع میں اتنی بڑی تعداد میں نوجوانوں کے اکھٹے ہونے پر یہ بات ثابت ہو گئی کہ تبدیلی آنہیں رہی بلکہ آ گئی ہے۔ انہوں نے کہاک ہر ضلع میں آئی ایس ایف کے کنونشن منعقد کر اکے تبدیلی کے عمل کو تیز کیا جار ہا ہے۔

کنونشن سے ڈویژنل صدر سید شہاب شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جب بھی تحریک کا کوئی جلسہ ہو ، دھرنا ہو یا احتجاج ہو لیہ کے نوجوان سرفہرست نظر آتے ہیں جو قیادت کی محنت اور نوجوانوں کے جذبہ کی آکاس ہے۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر آئی ایس ایف لیہ ثناء اللہ واندر نے کہاکہ لیہ کا ہر جوان عمران خان کا تبدیلی رضا کار ہے،آنے والے دنوں میں ہر یونین کونسل سے شہر اور تحصلیوں میں آئی ایس ایف کے کنونشن منعقد کئے جائیں گے۔

کنونشن سے سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی یاسر عرفات، سابق ٹکٹ ہولڈر ملک اکرم سامٹیہ سمیت آئی ایس ایف کے مقامی عہدیداران، کارکنان نے بھی خطاب کیا۔ کنونشن میں طلبا، نوجوان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کے اختتام پر کارکنان نے عہدیداران اور رکن پنجاب اسمبلی کے ساتھ تصویریں اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔

graphic1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.