• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دریا ئی کٹا ؤ کو روکنے کے لئے لوپ (کنڈی ) بند تعمیر کر نے کی تجو یز پر جلد عملدرآمد ہو گا ۔ واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
دسمبر 1, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-01-12-2016aلیہ ( صبح پا کستان )سپر بند بکھری احمد خان کو دریا ئی کٹا ؤ سے بچانے کے لئے تمام ضر وری مشینری اور پتھر پہنچا کر کا م شروع کر دیا گیا ہے یہ بات ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے اپنے دفتر میں میڈیا کو حفاظتی اقداما ت بارے پر یس بریفنگ میں بتا ئی ۔ انہو ں نے کہا کہ دریا ئے سندھ کے رخ تبدیل کر نے کی وجہ سے مشرقی کنارے مختلف مقاما ت پر جزوی متا ثر ہو ئے ہیں جن کے لئے سیکرٹری آبپاشی کی خصوصی ہدایا ت پر ٹیم تشکیل دی گئی ۔ انہو ں نے کہا کہ ماہرین کی ٹیم کی طرف سے تجو یز کردہ لا ئحہ عمل کے تحت عمل درآمد شروع کر دیاگیا ہے اور سپر بند بکھری احمد خان سے ملحقہ علا قوں کو مزید محفوظ کر نے کے لئے ضروری مشینری موقع پر پہنچا دی گئی ہے اور بند کی مضبو طی کے لئے پتھر ڈالنے کا کا م جا ری ہے ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایا ت پر نشیبی علا قوں کو مستقل بنیا دوں پر محفوظ بنا نے اور دریا ئی کٹا ؤ کو روکنے کے لئے لوپ (کنڈی ) بند تعمیر کر نے کی تجو یز پر جلد عملدرآمد ہو گا۔

pic-from-layyah-01-12-2016a

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ملک مظفر اقبال دھو ل کی قیا دت میں انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کی ڈی سی او سے تعارفی ملاقات

Next Post

حلم وفا کا پیکرملک حاکمین خان …. شاہداقبال شامی

Next Post
حلم وفا کا پیکرملک حاکمین خان  ….  شاہداقبال شامی

حلم وفا کا پیکرملک حاکمین خان .... شاہداقبال شامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

pic-from-layyah-01-12-2016aلیہ ( صبح پا کستان )سپر بند بکھری احمد خان کو دریا ئی کٹا ؤ سے بچانے کے لئے تمام ضر وری مشینری اور پتھر پہنچا کر کا م شروع کر دیا گیا ہے یہ بات ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے اپنے دفتر میں میڈیا کو حفاظتی اقداما ت بارے پر یس بریفنگ میں بتا ئی ۔ انہو ں نے کہا کہ دریا ئے سندھ کے رخ تبدیل کر نے کی وجہ سے مشرقی کنارے مختلف مقاما ت پر جزوی متا ثر ہو ئے ہیں جن کے لئے سیکرٹری آبپاشی کی خصوصی ہدایا ت پر ٹیم تشکیل دی گئی ۔ انہو ں نے کہا کہ ماہرین کی ٹیم کی طرف سے تجو یز کردہ لا ئحہ عمل کے تحت عمل درآمد شروع کر دیاگیا ہے اور سپر بند بکھری احمد خان سے ملحقہ علا قوں کو مزید محفوظ کر نے کے لئے ضروری مشینری موقع پر پہنچا دی گئی ہے اور بند کی مضبو طی کے لئے پتھر ڈالنے کا کا م جا ری ہے ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایا ت پر نشیبی علا قوں کو مستقل بنیا دوں پر محفوظ بنا نے اور دریا ئی کٹا ؤ کو روکنے کے لئے لوپ (کنڈی ) بند تعمیر کر نے کی تجو یز پر جلد عملدرآمد ہو گا۔

pic-from-layyah-01-12-2016a

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.