• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ملک مظفر اقبال دھو ل کی قیا دت میں انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کی ڈی سی او سے تعارفی ملاقات

webmaster by webmaster
دسمبر 1, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-01-12-2016لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ سے نو منتخب صدرانجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل کی قیا دت میں انجمن تاجران کے وفد نے ان کے دفتر میں ملا قات کی ۔ڈی سی او نے صدر و دیگر اراکین کو انتخا با ت میں کا میا بی پر مبا رکباد دیتے ہو ئے تو قع ظا ہر کی کہ نو منتخب انجمن تا جران مسائل کے حل اور عوام کو معیاری اور سستی اشیاء خوردو نوش کی فراہمی میں کردار ادا کر ے گی ۔  انہو ں نے کہا کہ انجمن تا جران معاشرہ کا اہم طبقہ ہیں اور بہترین خدما ت کی فراہمی میں ان کا تعاون نا گزیر ہے ۔ ڈی سی او نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے مسائل کے حل کے لئے تمام اقداما ت بروئے کا ر لا ئے جا ئیں گے اور انجمن تا جران کے تعاون سے شہر کو پر امن اور مثالی ضلع بنا یا جا ئے گا ۔ اس موقع پر نو منتخب صدر انجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل نے اپنی ٹیم کی جا نب سے مکمل تعاون کی یقین دہا نی کر ائی ۔

pic-from-layyah-01-12-2016

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ کامرس سٹریم کے کنٹریکٹ ملازمین کے فوری مستقل کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں ، اختر بھٹی

Next Post

لیہ ۔ دریا ئی کٹا ؤ کو روکنے کے لئے لوپ (کنڈی ) بند تعمیر کر نے کی تجو یز پر جلد عملدرآمد ہو گا ۔ واجد علی شاہ

Next Post

لیہ ۔ دریا ئی کٹا ؤ کو روکنے کے لئے لوپ (کنڈی ) بند تعمیر کر نے کی تجو یز پر جلد عملدرآمد ہو گا ۔ واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

pic-from-layyah-01-12-2016لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ سے نو منتخب صدرانجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل کی قیا دت میں انجمن تاجران کے وفد نے ان کے دفتر میں ملا قات کی ۔ڈی سی او نے صدر و دیگر اراکین کو انتخا با ت میں کا میا بی پر مبا رکباد دیتے ہو ئے تو قع ظا ہر کی کہ نو منتخب انجمن تا جران مسائل کے حل اور عوام کو معیاری اور سستی اشیاء خوردو نوش کی فراہمی میں کردار ادا کر ے گی ۔  انہو ں نے کہا کہ انجمن تا جران معاشرہ کا اہم طبقہ ہیں اور بہترین خدما ت کی فراہمی میں ان کا تعاون نا گزیر ہے ۔ ڈی سی او نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے مسائل کے حل کے لئے تمام اقداما ت بروئے کا ر لا ئے جا ئیں گے اور انجمن تا جران کے تعاون سے شہر کو پر امن اور مثالی ضلع بنا یا جا ئے گا ۔ اس موقع پر نو منتخب صدر انجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل نے اپنی ٹیم کی جا نب سے مکمل تعاون کی یقین دہا نی کر ائی ۔

pic-from-layyah-01-12-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.